MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

علیمہ خان کے خلاف دسویں بار ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Last updated: نومبر 18, 2025 2:01 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

راولپنڈی: انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج کیس میں علیمہ خان کے خلاف دسویں مرتبہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا۔

کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے علیمہ خان کی اسلام آباد اور پنجاب میں موجود جائیدادوں کی تازہ تفصیلات طلب کر لیں، جبکہ بینک اکاؤنٹس منجمد نہ کرنے پر دو بینک مینیجرز کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیے گئے۔

علیمہ خان آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئیں، تاہم مقدمے کے دیگر دس ملزمان نے حاضری لگا کر واپسی کی اجازت حاصل کر لی۔

عدالت نے علیمہ خان کو گرفتار کر کے 17 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

اس سے قبل عدالت نو مرتبہ وارنٹ گرفتاری جاری کر چکی ہے اور آج بھی انہیں گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا گیا تھا، جبکہ پانچ گواہان کو طلب کیا گیا تھا۔

وکیلِ صفائی فیصل ملک نے عدالت کو بتایا کہ علیمہ خان آج بھی پیش نہیں ہوں گی کیونکہ مقدمے میں شامل دہشت گردی کی دفعات کو چیلنج کیا جا چکا ہے، ان کے مطابق یہ کیس ان دفعات کے زمرے میں نہیں آتا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پوپ لیو چودھواں کی میزبانی میں کیٹ بلانشیٹ، کرس پائن اور دیگر ہالی ووڈ ستاروں کی ویٹیکن میں خصوصی نشست
Next Article کیڈٹ کالج وانا حملہ افغانستان میں منصوبہ بندی کے تحت ہوا، ’جیش الہند‘ کے نام سے ذمہ داری قبول — ذرائع
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
نائجیرین انفلوئنسر 28 ملین ڈالر کی کوکین اسمگلنگ میں گرفتار
نائجیرین انفلوئنسر 28 ملین ڈالر کی کوکین اسمگلنگ میں گرفتار
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026
خیبر پختونخوا حکومت کا صوبائی پولیس چیف تبدیل کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت کا صوبائی پولیس چیف تبدیل کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
ایپل کا یورپی یونین میں ایپ اسٹور فیسوں میں تبدیلی کا اعلان
ایپل کا یورپی یونین میں ایپ اسٹور فیسوں میں تبدیلی کا اعلان
Technology تازہ ترین
اگست 19, 2026
یوٹیوب کے ویو میٹرکس میں تبدیلی: تخلیق کاروں میں تشویش کی لہر
یوٹیوب کے ویو میٹرکس میں تبدیلی: تخلیق کاروں میں تشویش کی لہر
Technology تازہ ترین
اگست 19, 2026
کراچی: پسند کی شادی کرنے والی خاتون قتل، شوہر کی حالت تشویشناک
کراچی: پسند کی شادی کرنے والی خاتون قتل، شوہر کی حالت تشویشناک
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026
پی ٹی آئی عمران خان کے لیے این آر او کی متلاشی ہے، خواجہ آصف کا دعویٰ
پی ٹی آئی عمران خان کے لیے این آر او کی متلاشی ہے، خواجہ آصف کا دعویٰ
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026

You Might Also Like

برطانیہ کے ابتدائی انتخابی نتائج، اسٹارمر کی لیبر پارٹی کے لیے بڑے نقصان کا اشارہ
internationalسیاست

برطانیہ کے ابتدائی انتخابی نتائج، اسٹارمر کی لیبر پارٹی کے لیے بڑے نقصان کا اشارہ

By Mabruka Khan
سیاست

علیمہ خان نے عمران خان کی سابق آرمی چیف سے ملاقات کی رپورٹس کو ’بالکل جھوٹا‘ قرار دے دیا

By Hakeem Ullah
سیاست

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نجف حمید کی ضمانت بحالی درخواست پر نوٹس

By Wajeeha Batool
سیاست

پاکستان کا 78واں یومِ آزادی، ‘معرکۂ حق’ کی تاریخی فتح کے بعد جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?