MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

کیڈٹ کالج وانا حملہ افغانستان میں منصوبہ بندی کے تحت ہوا، ’جیش الہند‘ کے نام سے ذمہ داری قبول — ذرائع

Last updated: نومبر 18, 2025 2:01 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

راولپنڈی: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے کیڈٹ کالج وانا پر ہونے والے حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی، اور حملہ آور افغان شہری تھے۔ حملے کی ذمہ داری ’جیش الہند‘ کے نام سے قبول کی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ کارروائی کا حتمی حکم خارجی کمانڈر نور ولی محسود نے دیا، جبکہ حملہ آور دورانِ کارروائی افغانستان میں موجود اپنے معاونین کی ہدایات پر عمل کرتے رہے۔

مزید کہا گیا کہ حملے کی منصوبہ بندی ایک اور خارجی شخص ’زاہد‘ نے کی، اور نور ولی محسود کے حکم پر حملے کی ذمہ داری ’جیش الہند‘ کے نام سے قبول کی گئی۔

سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ ایک آڈیو ریکارڈنگ میں حملہ آور اردو زبان میں بات کرتے اور بارہا ’جیش الہند‘ کا ذکر کرتے سنے گئے۔ حملے میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور سامان افغانستان سے فراہم کیا گیا، جس میں غیر ملکی ساختہ ہتھیار بھی شامل تھے۔

ذرائع کے مطابق اس حملے کا مقصد پاکستان میں سیکیورٹی خدشات کو بڑھانا اور عدم استحکام پیدا کرنا تھا۔

تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ حملے میں مارے گئے دہشت گردوں کی شناخت افغان شہریوں کے طور پر ہوئی، جس کے بعد تمام شکوک و شبہات دور ہو گئے۔

واضح رہے کہ طویل اور مشکل آپریشن کے بعد کیڈٹ کالج وانا کے 627 طلبہ اور اساتذہ کو 14 گھنٹے بعد بحفاظت نکال لیا گیا تھا۔ کارروائی کے دوران دو سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، جبکہ کالج میں موجود چاروں دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article علیمہ خان کے خلاف دسویں بار ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Next Article عاصم اظہر کا سابق منگیتر میراب علی سے متعلق وائرل ویڈیو پر ردِعمل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سندھ بھر میں پی پی پی کا احتجاج: بھارت کی جانب سے دریائے سندھ کے پانی پر دھمکیوں کے خلاف مظاہرے
تازہ ترینسیاست

سندھ بھر میں پی پی پی کا احتجاج: بھارت کی جانب سے دریائے سندھ کے پانی پر دھمکیوں کے خلاف مظاہرے

By Ayesha Masood
Sanae Takaichi Makes History as Japan’s First Female Prime Minister
سیاست

سناء تاکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم منتخب

By MediaHyde
سیاست

پہلگام حملہ: پاکستان نے بھارتی پروپیگنڈا مسترد کرتے ہوئے ‘جھوٹے بیانیے کو ہتھیار بنانے’ کی مذمت کر دی

By Amna Iqbal
سیاست

جوڈیشل کمیشن نے ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز نامزد کر دیے

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?