MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سندھ نے صوبے کی 52 خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

Last updated: اگست 10, 2025 1:50 شام
Shaista Khan
Share
SHARE

شکارپور، کشمور، گھوٹکی، سکھر، نوشہرو فیروز، حیدر آباد، جامشورو، مٹیاری، کراچی غربی، کیماڑی اور کراچی شرقی میں انتخابات کا انعقاد 24 ستمبر کو ہوگا.متعلقہ حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں کے اعلان اور سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر رستم علی )الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سندھ نے صوبے کی 52 خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے، پولنگ 24 ستمبر کو ہوگی۔ترجمان الیکشن کمیشن سندھ کے مطابق شکارپور، کشمور، گھوٹکی، سکھر، نوشہرو فیروز، حیدر آباد، جامشورو، مٹیاری، کراچی غربی، کیماڑی اور کراچی شرقی میں انتخابات کا انعقاد 24 ستمبر کو ہوگا۔ترجمان کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا مرحلہ 21 تا 23 اگست تک جاری رہے گا، امیدواروں کی ابتدائی فہرست 25 اگست کو جاری کی جائے گی، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 26 تا 28 اگست ہوگی، کاغذات نامزدگی 8 ستمبر تک واپس لیے جاسکتے ہیں۔ترجمان الیکشن کمیشن سندھ کے مطابق 9 ستمبر 2025 کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے، سندھ کے 19 مختلف اضلاع میں 52 نشستوں کے لیے پولنگ 24 ستمبر کو ہو گی۔کراچی ڈویژن کے 3 اضلاع کی 5 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے، ضلع شرقی میں ٹی ایم سی سہراب گوٹھ کی یو سی 8 میں وائس چیئرمین کی نشست پر انتخاب ہوگا۔ضلع غربی ٹی ایم سی منگھو پیر یو سی 10 میں وائس چیئرمین کی نشست پر بھی انتخاب ہوگا، ٹی ایم سی اورنگی کی یو سی نمبر ایک اور 7 پر چیئرمین اور جنرل ممبر کی نشست پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔ضلع کیماڑی ٹائون میونسپل کارپوریشن بلدیہ کی یو سی 8 میں وائس چیئرمین کی نشست پر انتخاب ہوگا۔الیکشن کمیشن نے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران (آر اوز) اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران (ڈی آر اوز) کی تقرری کر دی ہے، ضلع شرقی، غربی اور کیماڑی کے ڈپٹی کمشنرز ڈی آر اوز کے فرائض انجام دیں گے۔ضمنی انتخابات کے حلقوں میں وفاق و صوبائی انتظامیہ پر ترقیاتی منصوبوں کے اعلان اور سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی عائد کی گئی ہے،ضمنی بلدیاتی انتخابات کے انعقاد تک انتخابی حلقوں میں تمام سرکاری افسران کے تبادلوں اور تعیناتی پر پابندی ہوگی

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صارفین سے غیرمنصفانہ طریقے سے بجلی کے بھاری بلوں کی وصولی پر کڑی تنقید
Next Article پنجاب میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کا نیٹ ورک بےنقاب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

برطانیہ کے ابتدائی انتخابی نتائج، اسٹارمر کی لیبر پارٹی کے لیے بڑے نقصان کا اشارہ
internationalسیاست

برطانیہ کے ابتدائی انتخابی نتائج، اسٹارمر کی لیبر پارٹی کے لیے بڑے نقصان کا اشارہ

By Mabruka Khan
سیاست

روس نے شمالی کوریا کو ایئر ڈیفنس سسٹم دیا: جنوبی کوریا کی رپورٹ

By Hannan Khani
پاکستان اور بنگلہ دیش کا منشیات کی سمگلنگ روکنے کے لیے تاریخی معاہدہ
تازہ ترینسیاست

پاکستان اور بنگلہ دیش کا منشیات کی سمگلنگ روکنے کے لیے تاریخی معاہدہ

By Ayesha Masood
سیاست

گورنر سندھ کا ایرانی سفارتخانے کا دورہ، اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?