MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نجف حمید کی ضمانت بحالی درخواست پر نوٹس

Last updated: فروری 4, 2026 1:31 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

فروری 4، 2026

ویب ڈیسک

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف فراڈ کیس میں ضمانت بحالی کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ نجف حمید اپنے وکیل بیرسٹر راجہ قدیر جنجوعہ اور ایڈووکیٹ احد کھوکھر کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

وکلا نے عدالت سے ضمانت منسوخی کے فیصلے کو معطل کرنے کی استدعا کی۔ جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے ریمارکس دیے کہ فریقین کے جوابات آنے کے بعد اس معاملے پر تحریری حکم نامہ جاری کیا جائے گا۔

نجف حمید نے ایف آئی اے کے مقدمے میں اسپیشل جج سینٹرل کی جانب سے 24 جنوری کو سنائے گئے ضمانت منسوخی کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے کی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ویب سمٹ قطر میں پاکستان کی ٹیکنالوجی اور بلاک چین وژن کی نمائندگی
Next Article اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹک ٹاکرز کی سفری پابندی کے خلاف درخواستوں پر سماعت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عمران خان کے طبی معائنے سے متعلق عدالتی حکم پر مکمل عمل ہوا، عطاء تارڑ کا دعویٰ
سیاست

عمران خان کے طبی معائنے سے متعلق عدالتی حکم پر مکمل عمل ہوا، عطاء تارڑ کا دعویٰ

By Yamna Shahid
سیاست

ایران جنگ: ٹرمپ کی نئے حملوں کی دھمکی، ایران کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

By Abdul Saboor
سیاست

بھارتی ایجنٹ پر پاکستان، نیپال اور امریکا میں قتل کی سازش کا الزام، اسلحے سے بھرے طیارے کا وعدہ بھی شامل

By Hafeez Alam Ghazi
اسرائیل میں بلدیاتی انتخابات، نیتن یاہو کی مقبولیت کا کڑا امتحان
تازہ ترینسیاست

اسرائیل میں بلدیاتی انتخابات، نیتن یاہو کی مقبولیت کا کڑا امتحان

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?