MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

گبول پارک کے قریب فائرنگ — مزاحمت پر مبینہ ڈاکو کا ساتھی ہلاک

Last updated: نومبر 14, 2025 7:43 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی — گلشن اقبال کے گبول پارک کے قریب فائرنگ کے ایک شدید واقعے میں ایک موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگیا، جب کہ عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ شہری اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان تبادلے کے دوران ہوئی۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم اور 30 بور کے متعدد خول برآمد کیے ہیں۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص مبینہ طور پر ڈاکوؤں کا ساتھی تھا، جبکہ اس کا ایک ساتھی اس کی موٹر سائیکل چھین کر موقع سے فرار ہوگیا۔

سر میں گولی لگنے سے جاں بحق ہونے والے شخص کو پہلے قریبی نجی اسپتال منتقل کیا گیا، بعدازاں چھیپا کے رضا کاروں نے اسے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچایا۔

مقتول کی شناخت 25 سالہ عبدالمقسط کے نام سے ہوئی جو پی آئی بی کالونی کا رہائشی اور سولر پینلز کا کام کرتا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ اس کے والدین حیدرآباد میں موجود تھے، جنہیں اطلاع دے دی گئی ہے اور وہ کراچی روانہ ہو چکے ہیں۔

ایک عینی شاہد نے بتایا کہ وہ اسپتال کے قریب موجود تھا جب کار سوار شہری اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس دوران وہ قریبی کھڑی گاڑی کے پیچھے چھپ گیا، جبکہ ڈاکو اس کی موٹر سائیکل لے کر فرار ہوگئے۔

کرائم سین یونٹ نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے ہیں، جبکہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق فائرنگ ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی ہر پہلو سے تفتیش جاری ہے اور موبائل ڈیوائسز کے ذریعے شواہد مکمل کیے جا رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل فرنچائزز کی ویلیوایشن حتمی مرحلے میں مکمل پی ایس ایل فرنچائزز کی ویلیوایشن حتمی مرحلے میں مکمل
Next Article کراچی میں مختلف واقعات میں راتوں رات تین افراد ہلاک
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وادیٔ سندھ کی تہذیب کا خاتمہ کیسے ہوا؟ دنیا کی قدیم ترین شہری تہذیبوں میں سے ایک کے زوال کی داستان
وادیٔ سندھ کی تہذیب کا خاتمہ کیسے ہوا؟ دنیا کی قدیم ترین شہری تہذیبوں میں سے ایک کے زوال کی داستان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 18, 2026
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
pakistan
جون 17, 2026
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

چنیوٹ میں نوجوان کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ریٹائرڈ سب انسپکٹر پر شہری کے اغوا کا الزام، سندھ ہائیکورٹ نے ایس ایس پی کیماڑی کو طلب کر لیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

گلبرگ کراچی میں میاں بیوی کی لاشیں برآمد، پولیس نے قتل یا خودکشی کا زاویہ اپنالیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ڈیرہ غازی خان: لیاقت بازار فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?