MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

ترکی کا دہلی دھماکے میں ملوث ہونے کا سختی سے انکار

Last updated: نومبر 15, 2025 12:00 صبح
Sana Mustafa
Share
SHARE

اسلام آباد : ترکی نے جمعرات کو بھارتی میڈیا کی اُن خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا جن میں انقرہ کو دہلی کے لال قلعے کے قریب کار دھماکے سے جوڑا گیا تھا۔ ترکی نے ان الزامات کو بے بنیاد، گمراہ کن اور ناقابلِ اعتبار قرار دیا۔

پیر کے روز ہونے والے دھماکے میں ابتدائی طور پر 8 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوئے تھے، تاہم بعد ازاں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 12 ہوگئی۔ بھارتی حکام نے واقعے کو دہشت گردی کا حملہ قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے یقین دہانی کرائی کہ حملہ آوروں کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

بھارتی میڈیا کے الزامات کے جواب میں ترکی کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشنز نے وضاحت کی کہ انقرہ کا اس واقعے سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی وہ بھارت یا کسی ملک کے خلاف سرگرم گروہوں کی مدد یا انتہا پسندی میں ملوث ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ “ترکی دنیا کے کسی بھی حصے میں دہشت گردی کی کارروائیوں کو مسترد کرتا ہے۔ بھارت کے خلاف انتہاپسندی یا سلیپر سیلز سے متعلق دعوے غلط، گمراہ کن اور حقائق سے عاری ہیں۔”

ترکی نے عوام اور میڈیا سے اپیل کی ہے کہ وہ غلط معلومات اور افواہوں کے پھیلاؤ سے گریز کریں، بالخصوص ایسے وقت میں جب دھماکے سے متاثرہ خاندان حقائق اور انصاف کے منتظر ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایس سی او اجلاس میں پاکستان سرحدپار دہشت گردی کا معاملہ اٹھائے گا
Next Article پاکستان اور تاجکستان کا دفاعی تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

سیاست

پیپلزپارٹی نے 27ویں آئینی ترمیم میں این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کی تجویز مسترد کردی

By Aiza Uddin
کویت نے عوامی اجتماعات پر عائد پابندی ختم کر دی
تازہ ترینسیاست

کویت نے عوامی اجتماعات پر عائد پابندی ختم کر دی

By Ayesha Masood
سیاست

حکومت کا جون میں بجلی کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ، ‘موثر پالیسی اقدامات’ کا دعویٰ

By Ayan Ahmed
سیاست

یومِ استحصال کشمیر پر پاکستان کا کشمیری عوام سے غیرمتزلزل اظہارِ یکجہتی

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?