MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

“رینجرز کی بڑی کارروائی: 47 ہزار سے زائد سگریٹ پیکٹ برآمد، چار اسمگلرز گرفتار”

Last updated: نومبر 15, 2025 9:07 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

سندھ رینجرز نے حب ریور روڈ ماڑی پور پر اسنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے مسافر بس سے چار مبینہ اسمگلرز کو گرفتار کر لیا اور بڑی مقدار میں نان کسٹم پیڈ سگریٹس برآمد کر لی ہیں۔

ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان مسافر بس میں بنائے گئے خفیہ خانوں کے ذریعے اسمگل شدہ سامان کراچی منتقل کر رہے تھے۔ گرفتار افراد کی شناخت سید حبیب اللہ ولد تاج ملوک، سید نوید احمد ولد سید جمیل احمد، ثناء اللہ ولد عبدالشکور اور ولی جان ولد عبداللہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔

کارروائی کے دوران بس کے خفیہ خانوں سے 47 ہزار 680 پیکٹ نان کسٹم پیڈ سگریٹس، چار موبائل فونز اور نقدی برآمد کی گئی۔ ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ بلوچستان کے ہزار گنجی بس اسٹینڈ سے یہ سامان یوسف گوٹھ ٹرمینل کراچی لے جا رہے تھے۔

رینجرز کے مطابق تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ بس مالکان نے اسمگلنگ کے لیے خفیہ خانے تیار کر رکھے ہیں۔ ملزم ولی جان یوسف گوٹھ بس ٹرمینل پر منشی کے طور پر خفیہ خانے بنوانے کے معاملات دیکھتا ہے، جب کہ ملزم ثناء اللہ بلوچستان سے اشیا کلیئر کروا کر حب سٹی کے گودام میں رکھوانے کا ذمہ دار ہے۔

رینجرز کا کہنا ہے کہ بس مالکان اور ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں، جب کہ گرفتار ملزمان اور برآمد شدہ سامان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایشیز سے قبل آسٹریلیا مشکلات کا شکار، جوش ہیزل ووڈ بھی انجری کے باعث باہر ایشیز سے قبل آسٹریلیا مشکلات کا شکار، جوش ہیزل ووڈ بھی انجری کے باعث باہر
Next Article “کراچی میں خونی ڈمپر کا وار: رکشا ڈرائیور جاں بحق، مالک پر ایک لاکھ جرمانہ”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وفاقی بجٹ پر تحفظات: بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں خطاب ملتوی
سیاست
جون 15, 2026
سربراہ سینٹرل بینک آف عمان: پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 30 اپریل
international
جون 15, 2026
پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ سسٹم: فارمیٹ کی بنیاد پر تنخواہوں کا نیا فارمولا
کھیل
جون 15, 2026
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
پارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
سپارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ناظم آباد نمبر تین میں ٹریفک حادثہ، راہگیر جاں بحق۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں جعلی بریگیڈیئر گرفتار، ریلویز پولیس کی بڑی کارروائی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: رضویہ کالونی میں شہریوں پر ڈاکوؤں کا تشدد، وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لے لیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کورنگی میں موٹرسائیکل سوار ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے لوٹ کر فرار۔

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?