MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

“ٹوبہ ٹیک سنگھ: شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، ملزم فرار”

Last updated: نومبر 15, 2025 9:24 شام
Jaweria Ahmed
Share
The dead woman's body. Focus on hand
SHARE

ٹوبہ ٹیک سنگھ: تھانہ رجانہ کی حدود میں گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر نے اپنی بیوی کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق علی وارث نے ممتاز بی بی کو کلہاڑی سے حملہ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔ کرائم سین یونٹ نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کردیا۔

ڈی ایس پی صدر سرکل اور ایس ایچ او رجانہ موقع پر پہنچے اور تفتیش کا جائزہ لیا۔ ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کردیے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article “پشاور: شادی میں ہوائی فائرنگ، دلہا سمیت 12 افراد گرفتار”
Next Article اسلامک سولیڈیرٹی گیمز میں نیزہ بازی کے مقابلے— ارشد ندیم اور یاسر سلطان آج ایکشن میں اسلامک سولیڈیرٹی گیمز میں نیزہ بازی کے مقابلے ارشد ندیم اور یاسر سلطان آج ایکشن میں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

باجوڑ سانحہ: کے پی حکومت کا ریسکیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پانچ افراد شہید

By Jaweria Ahmed
کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ملازم کی جعل سازی اور کروڑوں کی خرد برد میں گرفتاری
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ملازم کی جعل سازی اور کروڑوں کی خرد برد میں گرفتاری

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

رحیم یار خان میں مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی مقدمہ درج نہ ہونے پر 100 فٹ اونچی پانی کی ٹینکی پر چڑھ گئی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی مومن آباد چوک پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?