MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

“ساہیوال: امتحانی سینٹر سے جعلی نگران گرفتار، سپرنٹنڈنٹ و ڈپٹی معطل”

Last updated: نومبر 15, 2025 9:29 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

ساہیوال: گورنمنٹ گریجویٹ کالج کے امتحانی سینٹر سے جعلی نگران کو گرفتار کر لیا گیا، جو اپنے والد کی جگہ ڈیوٹی انجام دے رہا تھا۔

حکام کے مطابق صوبائی وزیر کے فوکل پرسن نے امتحانی سینٹر پر اچانک چھاپہ مارا اور ملزم کو موقع پر گرفتار کرا دیا۔

غفلت برتنے پر امتحانی سینٹر کے سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا۔ تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلامک سولیڈیرٹی گیمز میں نیزہ بازی کے مقابلے— ارشد ندیم اور یاسر سلطان آج ایکشن میں اسلامک سولیڈیرٹی گیمز میں نیزہ بازی کے مقابلے ارشد ندیم اور یاسر سلطان آج ایکشن میں
Next Article سندھ میں ڈینگی سے مزید 3 مریض جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

انٹرپول کی مدد سے ماسی گینگ کا سرغنہ گرفتار، دو خاتون ساتھی پہلے ہی زیر حراست

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں ایس آئی یو پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت کا کیس ایف آئی اے کے حوالے

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ایف آئی اے این سی بی انٹرپول کی کارروائی، قتل کیس کا مطلوب ملزم سعودی عرب سے گرفتار۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

غیرت کے نام پر لرزہ خیز قتل کی ویڈیو وائرل، سپریم کورٹ بار کا فوری انصاف کا مطالبہ

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?