MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

علی پور میں اسکول مالک کا مکروہ اسکینڈل بے نقاب—ٹیچرز اور طالبات کے جنسی استحصال کا مقدمہ درج

Last updated: نومبر 16, 2025 11:34 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

پنجاب کے ضلع علی پور میں ایک نجی اسکول کے مالک کا مکروہ کردار بے نقاب ہوگیا ہے، جو مبینہ طور پر طویل عرصے تک خواتین ٹیچرز اور طالبات کو بلیک میل کرکے جنسی استحصال کا نشانہ بناتا رہا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کے اہلخانہ کی مدعیت میں تھانہ سٹی علی پور میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، جبکہ ملزم کی شناخت اسکول سربراہ ہدایت رضوی کے نام سے ہوئی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم نہ صرف خواتین کو خود زیادتی کا نشانہ بناتا رہا بلکہ بلیک میل کرکے انہیں دوسروں کے سامنے بھی پیش کرتا تھا۔

تحقیقات کے مطابق ملزم طویل عرصے تک ٹیچرز اور طالبات کی نازیبا ویڈیوز بناتا رہا، جن میں سے بعض ویڈیوز اس نے سوشل میڈیا پر بھی وائرل کیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ویڈیوز سامنے آنے کے بعد مزید متاثرہ خواتین تک رسائی کی کوشش کی جارہی ہے۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ اب تک سامنے آنے والی ویڈیوز میں کم از کم چار خواتین کا جنسی استحصال ثابت ہوا ہے۔ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ ہر پہلو سے تفتیش کر رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ساہیوال میں زمین کے تنازع پر پولیس ملازم کی بیوہ کو زندہ جلادیا گیا
Next Article کینیڈا میں 23 نومبر کو خالصتان ریفرنڈم کی منظوری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

گلشن اقبال میں ماں، بیٹی اور بہو کی پراسرار ہلاکتیں؛ پوسٹ مارٹم مکمل، پولیس نے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا

By Jaweria Ahmed
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کواڈ کاپٹر حملہ، خواتین سمیت 8 افراد زخمی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کواڈ کاپٹر حملہ، خواتین سمیت 8 افراد زخمی

By Ayesha Masood
حنا جاوید کیس: ڈی این اے رپورٹ مکمل، گھریلو ملازم کا بیان ریکارڈ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

حنا جاوید کیس: ڈی این اے رپورٹ مکمل، گھریلو ملازم کا بیان ریکارڈ

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

لاہور میں رشوت ستانی پر 4 ڈولفن اہلکار نوکری سے برخاست

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?