MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

مردان میں غیر قانونی سگریٹ سازی کے لیے استعمال ہونے والی مشینری ایف بی آر نے ضبط کر لی

Last updated: دسمبر 7, 2025 8:08 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

مردان: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ان لینڈ ریونیو نے مردان میں ایک فیکٹری پر چھاپہ مار کر غیر قانونی سگریٹ تیار کرنے کے لیے استعمال ہونے والی مشینری قبضے میں لے لی۔

ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق کارروائی چیف کمشنر آر ٹی او پشاور کی نگرانی میں کی گئی، جہاں فیکٹری میں خفیہ اور غیر قانونی مشینری کے ذریعے سگریٹ سازی کے لیے تمباکو تیار کیا جا رہا تھا۔

حکام نے بتایا کہ ضبط کی گئی مشینری کی یومیہ پیداواری صلاحیت 6 سے 7 ہزار کلوگرام تھی، جبکہ اس تمباکو سے تیار کیے جانے والے غیر قانونی سگریٹس کی روزانہ مالیت ساڑھے چار کروڑ روپے تک پہنچتی تھی۔ فیکٹری کے پاس منظور شدہ مشینیں بھی موجود تھیں، تاہم اضافی خفیہ مشینری غیر قانونی سگریٹ بنانے کے لیے استعمال کی جا رہی تھی۔

ذرائع کے مطابق تیار شدہ تمباکو آزاد کشمیر اور حیدرآباد کے یونٹس کو بھیجا جاتا تھا۔

حکام نے بتایا کہ مشینری ضبط کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ فیکٹری مالکان کا تعلق سابق رکن اسمبلی نسیم الرحمان کے خاندان سے ہے، جبکہ فیکٹری کے ڈائریکٹرز لاہور کے ایک گروپ سے وابستہ بتائے جاتے ہیں۔

ایف بی آر کے مطابق ٹیم نے بغیر کسی دباؤ کے کارروائی مکمل کی، اور غیر قانونی تمباکو سازی کے خلاف مزید سخت اقدامات اٹھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article علیگڑھ انسٹیٹیوٹ نے فرسٹ ایئر کیلئے ’اسٹوڈنٹ آف دی منتھ‘ ایوارڈ شروع کیا
Next Article 8 دسمبر سے کراچی میں سردی میں اضافہ متوقع
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

میر رضا علی کیس: جوڈیشل کمیشن کا سراغ دینے والے کے لیے ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان
تازہ ترینعدالت اور جرائم

میر رضا علی کیس: جوڈیشل کمیشن کا سراغ دینے والے کے لیے ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان

By Ayesha Masood
کراچی میں سندھ رینجرز کی بڑی کارروائی؛ اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتیوں میں ملوث 'بچھو گینگ' کے 5 کارندے گرفتار
عدالت اور جرائم

کراچی میں سندھ رینجرز کی بڑی کارروائی؛ اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتیوں میں ملوث ‘بچھو گینگ’ کے 5 کارندے گرفتار

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

کراچی: گلشنِ اقبال ہاکی اسٹیڈیم کے قریب شاپنگ بیگ سے انسانی دھڑ برآمد، علاقہ خوف و ہراس کا شکار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

حب میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?