MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خسرہ، روبیلا اور پولیو سے بچاؤ کی قومی ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ آغاز

Last updated: نومبر 17, 2025 3:48 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

خسرہ، روبیلا اور پولیو سے بچاؤ کی قومی ویکسینیشن مہم کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا، مہم 29 نومبر سے جاری رہے گی۔

‎نیشنل ای او سی کے مطابق مہم کے دوران 3 کروڑ 54 لاکھ بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی ویکسین دی جائے گی۔

‎ملک بھر کے 90 ہائی رسک اضلاع میں رواں ہفتے 2 کروڑ 33 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، 6 ماہ سے 5 سال تک کے تمام بچوں کو خسرہ اورروبیلا سے بچاؤ کی ویکسینیشن دی جائے گی، ویکسین سرکاری صحت کے مراکز، سکولوں، مدارس اور عارضی ویکسینیشن مراکز پر فراہم کی جائے گی۔

‎حکام کا کہنا ہے کہ خسرہ، روبیلا کی قومی مہم کے دوران پنجاب میں تقریباً 68 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے،بلوچستان میں 22 لاکھ 46 ہزار، سندھ میں 84 لاکھ سے زائد اور خیبر پختونخوا میں 52 لاکھ 46 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، اسی طرح مہم کے دوران گلگت بلتستان میں ایک لاکھ 36 ہزار، اسلام آباد میں 4 لاکھ 61 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

‎نیشنل ای او سی نے کہا ہے کہ پنجاب میں 1 کروڑ 73 لاکھ، سندھ میں 82 لاکھ 63 ہزار، خیبر پختونخوا میں 59 لاکھ 88 ہزار، بلوچستان میں 27 لاکھ 30 ہزار، آزاد جموں و کشمیر میں 6 لاکھ 24 ہزار، گلگت بلتستان میں 2 لاکھ 46 ہزار جبکہ اسلام آباد میں 2 لاکھ 25 ہزار سے زائد بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی ویکسین دی جائے گی۔

‎حکام نے والدین سے اپیل کی ہے کہ اپنے بچوں کی ویکسینیشن کو یقینی بنائیں، انہیں خسرہ، روبیلا اور پولیو سے محفوظ بنائیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی میں گرتے درجہ حرارت نے بالاآخر ڈینگی کو شکست دے دی ‎
Next Article کراچی: کلثوم بائی ولیکا ہسپتال میں علاج کرانے والے 18 بچے ایچ آئی وی کا شکار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
سکرین شاٹ لینے کی عادت یادداشت کو کمزور کر رہی ہے، تحقیق میں انکشاف
سکرین شاٹ لینے کی عادت یادداشت کو کمزور کر رہی ہے، تحقیق میں انکشاف
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026
پیپلز پارٹی کا وفد کل اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کرے گا: ذرائع
پیپلز پارٹی کا وفد کل اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کرے گا: ذرائع
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
ایس ایس جی سی کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان: کراچی اور بلوچستان کے لیے نیا شیڈول جاری
ایس ایس جی سی کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان: کراچی اور بلوچستان کے لیے نیا شیڈول جاری
تازہ ترین میٹروپولیٹن
اگست 17, 2026
سابقہ 17 برسوں میں تالاب کی سطح اتنی نیچے کبھی نہیں دیکھی: مقامی مکینوں میں تشویش
سابقہ 17 برسوں میں تالاب کی سطح اتنی نیچے کبھی نہیں دیکھی: مقامی مکینوں میں تشویش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
بورڈز نے ایچ ایس سی پارٹ ٹو پری انجینئرنگ 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
بورڈز نے ایچ ایس سی پارٹ ٹو پری انجینئرنگ 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
تازہ ترین تعلیم
اگست 17, 2026
تین سو سالہ قدیم شاہ بلوط: بقا کے لیے نئی حفاظتی تدابیر کا آغاز
تین سو سالہ قدیم شاہ بلوط: بقا کے لیے نئی حفاظتی تدابیر کا آغاز
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026

You Might Also Like

Health

بچوں میں کینسر کی تشخیص کیلئے مفت سکیننگ شروع کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

پاکستان نرسنگ کوسنل اینڈ مڈ وائفری کا دوسرا اجلاس، اہم فیصلے کیے گئے

By Neha Ashraf
Health

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان طبی تعاون پر اتفاق

By Neha Ashraf
Health

لبنان کینسر سے متاثر ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?