MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ میں جگر کی پیوندکاری کے 1000 کامیاب آپریشن، وزیراعظم کا اظہارتشکر

Last updated: نومبر 3, 2025 4:46 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ میں جگر کی پیوندکاری کے 1000 کامیاب آپریشن مکمل ہوگے، وزیراعظم نے اس پر اظہارتشکر کیا ہے۔

‎وزیراعظم شہبازشریف نے ’’پی کےایل آئی ‘‘ کے سنگ میل عبور کرنے پر اظہارتشکر کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے جو پودا 2017 میں لگایا تھا وہ آج تناور درخت بن گیا، پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ سے اب تک 40 لاکھ مریض مستفید ہوچکے۔

‎انھوں نے کہا کہ ماضی میں پی کے ایل آئی کو تباہ کرنے کی مزموم سازشیں ہوتی رہیں، ماضی میں پی کے ایل آئی کے بورڈ آف گورنرز کو ہٹاکر ادارے کو غیرفعال کیا گیا۔

‎شہباز شریف نے کہا کہ 2022 میں خادم پاکستان کی ذمہ داری سنبھالی تو پی کے ایل آئی کی ازسرنو بحالی شروع کی، وزیراعلیٰ پنجاب نے پی کے ایل آئی کو دوبارہ بھرپور استعداد پر لانے کیلئے انتھک محنت کی۔

‎وزیراعظم نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ادارے کی دوبارہ بحالی کیلئے بھرپور محنت قابل ستائش ہے، پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ 80 فیصد مریضوں کاعلاج مفت کرتا ہے۔

‎شہباز شریف نے کہا کہ ادارے سے غریب عوام بین الاقوامی معیار کی سہولتوں سے مستفید ہوتے ہیں، پی کے ایل آئی کے قیام، اس کے آپریشنز ازسرنو شروع کرنے والی ٹیم لائق تحسین ہے۔

‎وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ دکھی انسانیت کی خدمت اور زندگیاں بچانے میں پی کے ایل آئی نے کردار ادا کیا، کارکردگی پر ڈاکٹر سعید اختر اور ان کی پوری ٹیم خراج تحسین کی مستحق ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور، فیصل آباد کے ہسپتالوں میں سکھ یاتریوں کیلئے خصوصی وارڈز قائم کرنے کا فیصلہ
Next Article وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کرلیا، اہم آرٹیکلز میں تبدیلیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

بیلجیئم میں سالمونےلا کا پھیلاؤ: 306 سے زائد افراد متاثر
Healthتازہ ترین

بیلجیئم میں سالمونےلا کا پھیلاؤ: 306 سے زائد افراد متاثر

By Haris Ali
Health

کراچی میں زہریلا دودھ! تمام نمونے ناکام: چونکا دینے والی رپورٹ عدالت میں پیش

By Neha Ashraf
Health

پولیو کا خاتمہ محض ایک پروگرام نہیں بلکہ قومی مشن ہے، وفاقی وزیر صحت

By Neha Ashraf
Health

حفاظتی ٹیکہ سے محروم بچوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?