MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ سنادیا

Last updated: نومبر 18, 2025 2:00 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے بالآخر اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کر دیا، یوں وفاقی دارالحکومت میں تاخیر کا شکار الیکشن سے متعلق غیر یقینی صورتحال ختم ہو گئی۔

 نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا کہ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 میں حالیہ ترمیم آئین اور قانون کے منافی ہے۔

فیصلے میں کہا گیا کہ خواتین اور دیگر مخصوص نشستوں پر انتخابات کرانے کا اختیار سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو حاصل نہیں۔ الیکشن عملے کی تعیناتی، بشمول ڈی آر اوز، آر اوز اور دیگر انتخابی اہلکار، صرف الیکشن کمیشن کا اختیار ہے۔

الیکشن کمیشن نے مزید قرار دیا کہ وہ عدلیہ یا انتظامیہ میں سے اہل افسران کو انتخابی عملے کے طور پر تعینات کرے گا، اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اس تعریف پر پورا نہیں اترتا۔

کمیشن نے متعلقہ ونگ کو اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تیار کرنے کی بھی ہدایت جاری کر دی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تحریک تحفظ آئین پاکستان کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کا فیصلہ
Next Article مائیکل مین کی ’ہیٹ 2‘ میں لیونارڈو ڈی کیپریو کے ساتھ کرسچین بیل بھی مذاکرات میں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

سیاست

وزیر داخلہ محرم میں امن و اتحاد کیلئے علما کے کردار کو اہم قرار دیتے ہیں

By Hannan Khani
سیاست

متحدہ عرب امارات میں فضائی آمدورفت پر ایران جنگ کے بعد لگائی گئی تمام پابندیاں ختم

By Aqil Rahman
سیاست

بھارت کے ساتھ ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

By Sana Mustafa
ورنگزیب کا بڑا وار: ٹیرف اصلاحات سے معیشت میں انقلابی موڑ
سیاست

ورنگزیب کا بڑا وار: ٹیرف اصلاحات سے معیشت میں انقلابی موڑ

By Nisar Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?