MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

“ثانیہ زہرا قتل کیس: شوہر کو سزائے موت، دیگر مرکزی ملزمان کو عمر قید — ملتان کی عدالت کا بڑا فیصلہ”

Last updated: نومبر 19, 2025 11:22 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

ملتان: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ثانیہ زہرا قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقتولہ کے شوہر علی رضا کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔

عدالتی ریکارڈ کے مطابق اس مقدمے میں شوہر علی رضا، ساس عزرا پروین، دیور علی حیدر سمیت 6 ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا۔

فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے علی رضا کو دفعہ 302 کے تحت سزائے موت جبکہ عزرا پروین اور علی حیدر کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ شواہد کی عدم دستیابی پر تین ملزمان کو بری کر دیا گیا۔

فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مقتولہ کے والد اسد عباس شاہ نے کہا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کے لیے اکیلے قانونی جنگ لڑی۔ ان کا کہنا تھا کہ “آج انصاف کی جیت ہوئی ہے، اب کوئی بھی کسی کی بیٹی کی جان لینے کی ہمت نہیں کرے گا۔”

واضح رہے کہ ثانیہ زہرا کو گزشتہ سال اس کے شوہر نے قتل کیا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یو این ایونٹ میں نککی مناج ٹرمپ کی نائجیریا پالیسی کی غیر متوقع ترجمان بن گئیں
Next Article “سابق اے ڈی سی آر سیالکوٹ اقبال سنگھیڑا پولیس حراست سے فرار کے بعد دوبارہ گرفتار”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
pakistan
جون 17, 2026
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ایس آئی یو کا گلستان جوہر میں جعلی کال سینٹر پر چھاپہ، 12 لیپ ٹاپ برآمد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

مانسہرہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

📰 ڈرگ روڈ انڈر پاس حادثہ: تین افراد جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سائبر کرائم ایجنسی کی بڑی کارروائی — سینیٹر فلک ناز سے فراڈ کرنے والے دو ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?