MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

“شاہدرہ میں کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش، پولیس کی فوری کارروائی پر ملزم گرفتار”

Last updated: نومبر 20, 2025 8:37 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 6 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عثمان نے مبینہ طور پر بچے کو بہلا پھسلا کر چھت پر لے جا کر جرم کا ارتکاب کیا۔

ترجمان کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو موقع سے گرفتار کرلیا۔

ایس پی سٹی بلال احمد نے شاہدرہ ٹاؤن کے ایس ایچ او اور ٹیم کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے بتایا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بچوں پر تشدد اور جنسی استحصال کے واقعات کے خلاف پولیس کی زیرو ٹالرینس پالیسی برقرار ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی ایم ایف کا پاکستان میں کرپشن پر سنگین انتباہ
Next Article "اسلام آباد میں پولیس کارروائی، بین الصوبائی کلاشنکوف گینگ کا سرغنہ ہلاک”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

پانچ پولیس اہلکار شہید، خیبر پختونخوا میں مختلف دہشتگرد حملوں میں آٹھ زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سندھ آئی جی جیل خانہ جات کا قیدیوں سے غیر قانونی سلوک پر سخت کارروائی کا حکم

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں دو سگی بہنوں سے مبینہ زیادتی، تین ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
کراچی کی اینٹی کرپشن عدالت نے یلو لائن بی آر ٹی کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی
عدالت اور جرائم

کراچی کی اینٹی کرپشن عدالت نے یلو لائن بی آر ٹی کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?