MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

"اسلام آباد میں پولیس کارروائی، بین الصوبائی کلاشنکوف گینگ کا سرغنہ ہلاک”

Last updated: نومبر 20, 2025 8:49 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

اسلام آباد: پولیس پر حملے کے بعد ہونے والی جوابی کارروائی میں بین الصوبائی کلاشنکوف گینگ کا سرغنہ ہلاک ہوگیا، اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق۔

ترجمان نے بتایا کہ تھانہ ترنول کی حدود میں چیکنگ کے دوران گینگ کے مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی، جس پر پولیس نے فوری جوابی کارروائی کی اور گینگ کا مرکزی ملزم مارا گیا۔

بیان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں سے زخمی ہوئے، جنہیں حراست میں لے لیا گیا، تاہم ایک ملزم بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے کلاشنکوف، گولیاں، موبائل فون اور نقدی برآمد کر لی۔ ترجمان کے مطابق یہ گینگ ٹیکسلا، راولپنڈی اور اسلام آباد میں 35 سے زائد سنگین وارداتوں میں مطلوب تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article “شاہدرہ میں کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش، پولیس کی فوری کارروائی پر ملزم گرفتار”
Next Article "سچل پولیس کی بڑی کارروائی، مزاحمت پر فائرنگ سے 12 سالہ بچے کا قاتل گرفتار”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وفاقی بجٹ پر تحفظات: بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں خطاب ملتوی
سیاست
جون 15, 2026
سربراہ سینٹرل بینک آف عمان: پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 30 اپریل
international
جون 15, 2026
پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ سسٹم: فارمیٹ کی بنیاد پر تنخواہوں کا نیا فارمولا
کھیل
جون 15, 2026
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
پارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
سپارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026

You Might Also Like

تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: پی ای سی ایچ ایس میں وائرل اسٹریٹ رابری کے ملزم کی گرفتاری

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

“کراچی میں خونی ڈمپر کا وار: رکشا ڈرائیور جاں بحق، مالک پر ایک لاکھ جرمانہ”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

جھنگ میں کمسن بہن بھائی پر باپ کے مبینہ قتل کا الزام، دونوں حراست میں

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد: ایف آئی اے نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے 10 افسران سمیت 13 افراد کے خلاف میگا کرپشن کیس درج کرلیا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?