MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

"سچل پولیس کی بڑی کارروائی، مزاحمت پر فائرنگ سے 12 سالہ بچے کا قاتل گرفتار”

Last updated: نومبر 20, 2025 8:54 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: سچل پولیس نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے کم سن بچے کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایس ایچ او سچل امین کھوسہ کے مطابق یہ کارروائی دو نومبر کو سپرہائی وے سچل موڑ براق پمپ کے قریب پیش آنے والے واقعے کے سلسلے میں کی گئی، جہاں گاؤں جانے والے مسافروں کو دو ملزمان نے لوٹنے کی کوشش کی تھی۔

مسافروں کی جانب سے مزاحمت پر ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 12 سالہ حسنین ولد محمد قاسم جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کا ماموں علی اکبر زخمی ہوا تھا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے تھے۔

پولیس نے جدید اور تکنیکی بنیادوں پر تفتیش کرتے ہوئے واردات میں ملوث مرکزی ملزم محمد یاسین ولد لعل خان کو گرفتار کرلیا، جبکہ اس کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے دورانِ تفتیش نہ صرف اس واردات بلکہ دیگر متعدد سنگین جرائم میں ملوث ہونے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article "اسلام آباد میں پولیس کارروائی، بین الصوبائی کلاشنکوف گینگ کا سرغنہ ہلاک”
Next Article لاہور میں شاہدرہ سے رائیونڈ تک 40 کلومیٹر گرین زون، 30 نئے پارکس کی منظوری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

میر رضا علی کے اہلخانہ کا نئے میڈیکل بورڈ پر عدم اعتماد، تدفین کے بعد معائنہ روک دیا گیا
عدالت اور جرائم

میر رضا علی کے اہلخانہ کا نئے میڈیکل بورڈ پر عدم اعتماد، تدفین کے بعد معائنہ روک دیا گیا

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

لاہور میں پولیس فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

حماس نے تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا کردیے، درجنوں فلسطینی قیدی غزہ پہنچ گئے

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

آئی جی جیل خانہ جات کا ٹریننگ انسٹیٹیوٹ حیدرآباد کا دورہ، ڈسپلن پر زور

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?