MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

لاہور میں شاہدرہ سے رائیونڈ تک 40 کلومیٹر گرین زون، 30 نئے پارکس کی منظوری

Last updated: نومبر 20, 2025 9:31 شام
Anoosha Malik
Share
SHARE

حکومتِ پنجاب کا ماحولیاتی بہتری اور شہری تفریح کے فروغ کے لیے بڑا قدم

پنجاب حکومت نے لاہور میں ریلوے ٹریک کے ساتھ ساتھ 40 کلومیٹر طویل گرین زون بنانے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد فضائی آلودگی میں کمی اور شہریوں کے لیے مزید تفریحی مقامات فراہم کرنا ہے۔

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (PHA) کے مطابق جلد ہی اس منصوبے کے ٹینڈرز جاری کیے جائیں گے۔ پی ایچ اے کے مینیجنگ ڈائریکٹر راجہ منصور احمد کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ ڈیڑھ سال میں مکمل کر لیا جائے گا۔

منصوبے کے تحت ریلوے کوریڈور کے قریب 30 نئے پارکس قائم کیے جائیں گے جن کا رقبہ 3 کنال سے 80 کنال تک ہوگا۔

حکام کے مطابق پارکس میں جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی جن میں اسپورٹس ایریاز، فٹنس زونز، جاگنگ ٹریکس اور معیاری تفریحی سرگرمیوں کے لیے خصوصی مقامات شامل ہوں گے۔

حکومت کا یہ اقدام شہر میں ہریالی کے فروغ، ماحولیاتی بہتری اور شہریوں کے لیے صحت مند طرزِ زندگی کو یقینی بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article "سچل پولیس کی بڑی کارروائی، مزاحمت پر فائرنگ سے 12 سالہ بچے کا قاتل گرفتار”
Next Article سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز : زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز : زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

دادو میں پارہ 48 ڈگری تک پہنچ گیا، شدید گرمی کی لہر کا راج
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

دادو میں پارہ 48 ڈگری تک پہنچ گیا، شدید گرمی کی لہر کا راج

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

کوئٹہ کی ہوائیں کراچی میں سرد موسم لانے کا امکان

By Anoosha Malik
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیش گوئی
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیش گوئی

By Ayesha Masood
نئی فوسل تحقیق نے لوفینگوسورس کے بارے میں اہم نئے راز آشکار کر دیے
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

نئی فوسل تحقیق نے لوفینگوسورس کے بارے میں اہم نئے راز آشکار کر دیے

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?