MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

موٹاپے کا حیرت انگیز علاج، امریکی فارما کمپنی نے میدان مار لیا

Last updated: نومبر 24, 2025 5:15 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

امریکی فارما کمپنی ایلی للّی (Eli Lilly) نے موٹاپے کا حیرت انگیز علاج کرنے والی دواؤں کی شاندار فروخت کے باعث مارکیٹ ویلیو میں ایک ٹریلین ڈالر کا سنگِ میل عبور کرلیا، اور یہ پہلا دوا ساز ادارہ بن گیا جو ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کے اس خصوصی کلب میں شامل ہوچکا ہے۔

‎بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کمپنی میں اس سال 35 فیصد سے زائد اضافہ زیادہ تر موٹاپے کی دوا کے شعبے میں زبردست نمو کے باعث ہوا، ایلی للّی کی دوائیں Mounjaro (ٹائپ 2 ذیابیطس کے لیے) اور Zepbound (موٹاپے کے لیے) دنیا کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی دواؤں میں شامل ہوچکی ہے، کمپنی نےNovo Nordisk کو بھی مات دیدی ہے۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کامیابی میں دوا اور فورگلیپران کا اہم کردار ہے، جو منہ سے لی جانے والی موٹاپے کی دوا ہے اور مریضوں کے لیے استعمال میں آسان ہے۔ اس کے ساتھ ہی کمپنی نے پیداوار بڑھانے اور تقسیم کے نظام کو جلدی وسعت دی، جس سے مارکیٹ میں اس کی پوزیشن مضبوط ہوئی۔

‎رپورٹس کے مطابق حالیہ سہ ماہی میں ایلی للی کی موٹاپے اور ذیابیطس کی مصنوعات سے 10 ارب ڈالر سے زائد آمدنی ہوئی، جو اس کی کل آمدنی 17.6 ارب ڈالر کا نصف سے زیادہ ہے۔

‎تجزیہ کاروں کے مطابق موجودہ مارکیٹ ویلیو سرمایہ کاروں کے اعتماد کو ظاہر کرتی ہے اور اس بات کا عندیہ دیتی ہے کہ موٹاپے کی دواؤں کی طلب مستقبل میں بھی مضبوط رہے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بولی وڈ کے ’ہی مین‘ دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
Next Article سردیوں میں کن سبزیوں کا استعمال صحت کیلئے مفید ہے؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان کی پہلی تھیلیسیمیا موبائل وین کا افتتاح کردیا گیا

By Neha Ashraf
Health

کتنا اسکرین ٹائم بچوں کیلئے مفید؟ نئی تحقیق نے بتادیا

By Neha Ashraf
مریم نواز نے لاہور میں پاکستان کا پہلا ہارٹ ٹرانسپلانٹ مرکز افتتاح کردیا
Health

مریم نواز نے لاہور میں پاکستان کا پہلا ہارٹ ٹرانسپلانٹ مرکز افتتاح کردیا

By Yamna Shahid
Health

بڑھتی عمر میں کندھوں کے ٹشوز کی غیر معمولی حالت عام بات ہے، تحقیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?