MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترینسیاست

نواز شریف کی لاہور میں تقریر: عمران خان اکیلا مجرم نہیں، عوامی خدمت کا ریکارڈ قائم کیا

Last updated: نومبر 26, 2025 5:46 شام
Salman Khan
Share
SHARE

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے لاہور میں ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے نو منتخب ارکان اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اکیلا مجرم نہیں، اسے لانے والے بھی برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے کارکردگی کی بنیاد پر ہمیں ووٹ دیا، اور الیکشن کا بائیکاٹ کرنے والے خود حصہ لے کر ہار گئے۔

نواز شریف نے گزشتہ دور حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس دوران کوئی ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں ہوا، ملک میں بدتہذیبی عام کی گئی اور بیرونی پالیسی دیوالیہ ہو گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ترقی کی رفتار جاری رہتی تو آج پاکستان کا عالمی مقام بہتر ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن ہر دور میں ترقیاتی منصوبے شروع کرتی رہی، آج میرٹ کا بول بالا ہے اور ہر محکمہ تندہی سے کام کر رہا ہے۔ حکومت کی کوششوں سے مہنگائی میں کمی ہوئی اور پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ دوسروں کو چور اور ڈاکو کہنے والے خود چور ثابت ہوئے۔ پنجاب میں غریبوں کے لیے ایک لاکھ 20 ہزار گھر بنائے جا رہے ہیں، مفت علاج معالجہ اور اسپتال بن رہے ہیں، ہر ضلع میں گرین بسیں چل رہی ہیں، اور امن و امان کی صورتحال پہلے سے بہتر ہو گئی ہے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مہنگے بیوٹی پارلرز اور بھاری فیس لینے والے ڈاکٹرز ایف بی آر کی نگرانی میں
Next Article جنوبی افریقہ نے بھارت کو تاریخ کی بدترین شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا جنوبی افریقہ نے بھارت کو تاریخ کی بدترین شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

محفوظ گھونسلہ سازی کے مقام پر ’تباہ کن‘ آگ، کواتھم مارش شدید متاثر
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

محفوظ گھونسلہ سازی کے مقام پر ’تباہ کن‘ آگ، کواتھم مارش شدید متاثر

By Ayesha Masood
ٹرمپ کا کاروباری سلطنت اور وائٹ ہاؤس: مفادات کا ٹکراؤ
تازہ ترینسیاست

ٹرمپ کا کاروباری سلطنت اور وائٹ ہاؤس: مفادات کا ٹکراؤ

By Ayesha Masood
تازہ ترینکھیل

رانا کی تباہ کن بولنگ، بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کر دی

By Zain Abbas
پمز ہسپتال میں آتشزدگی: مصدق ملک نے شکوک و شبہات کا اظہار کر دیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پمز ہسپتال میں آتشزدگی: مصدق ملک نے شکوک و شبہات کا اظہار کر دیا

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?