MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

دبئی ایئر شو میں حادثے کے بعد آرمینیا کا بھارتی تیجس طیارے کی خریداری سے انکار

Last updated: نومبر 28, 2025 2:09 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

دبئی ایئر شو میں بھارتی تیجس طیارہ گرنے کے بعد بھارت کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے، کیونکہ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمینیا نے طیارے کی خریداری کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق آرمینیا 1.2 ارب ڈالر مالیت کے 12 تیجس طیارے خریدنے کا ارادہ رکھتا تھا، تاہم دبئی ایئر شو میں پیش آئے حادثے کے فوراً بعد اس نے معاہدہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔

چند روز قبل دبئی ایئر شو میں تیجس طیارہ کرتب دکھاتے ہوئے تیزی سے نیچے آیا اور رن وے کے قریب زمین سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق ٹکر کے فوراً بعد شعلے بلند ہوگئے اور پائلٹ باہر نکلنے میں کامیاب نہ ہو سکا۔

بھارتی فضائیہ نے حادثے میں ونگ کمانڈر وکرم سنگھ کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔

یہ 2015 میں بھارتی فضائیہ میں شامل ہونے کے بعد تیجس طیاروں کا دوسرا بڑا حادثہ ہے۔ اس سے قبل ایک تیجس تربیتی پرواز کے دوران ہندوستان کے صوبے راجستھان میں گر کر تباہ ہوا تھا۔

دبئی حادثے کے بعد تیجس طیارہ بنانے والی کمپنی ہندوستان ایروناٹکس کے شیئرز میں 2.62 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ تکنیکی خرابیوں کے باوجود طیارے کو ایئر شو میں شامل کیا گیا، جبکہ آئل لیک کی وجہ سے طیارہ پہلے ہی سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنا ہوا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کی صحت سے متعلق افواہوں پر پی ٹی آئی کا شدید ردِعمل، حکومت سے فوری وضاحت کا مطالبہ
Next Article گلگت: نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد نے حلف اٹھالیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026
اسلام آباد ماڈل جیل کے لیے 2.1 ارب اور پاسپورٹ چھپائی کے واجبات کی ادائیگی کے لیے 5 ارب روپے کی گرانٹ منظور
اسلام آباد ماڈل جیل کے لیے 2.1 ارب اور پاسپورٹ چھپائی کے واجبات کی ادائیگی کے لیے 5 ارب روپے کی گرانٹ منظور
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
مائیکروسافٹ نے نئے سرفیس پرو اور سرفیس لیپ ٹاپ لانچ کر دیے؛ اسنیپ ڈریگن X2 پروسیسر اور ریکارڈ بیٹری لائف کا اضافہ
مائیکروسافٹ نے نئے سرفیس پرو اور سرفیس لیپ ٹاپ لانچ کر دیے؛ اسنیپ ڈریگن X2 پروسیسر اور ریکارڈ بیٹری لائف کا اضافہ
Technology کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
ملائیشیا میں بڑی سہولت؛ یکم جولائی سے تمام اے ٹی ایم (ATM) سے رقم نکلوانا بالکل مفت کرنے کا اعلان
ملائیشیا میں بڑی سہولت؛ یکم جولائی سے تمام اے ٹی ایم (ATM) سے رقم نکلوانا بالکل مفت کرنے کا اعلان
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
شاہی جوڑے کے مالیاتی بحران کی افواہیں؛ ہیری اور میگن کے ترجمان نے دیوالیہ پن کے دعووں کو جھوٹا قرار دے دیا
شاہی جوڑے کے مالیاتی بحران کی افواہیں؛ ہیری اور میگن کے ترجمان نے دیوالیہ پن کے دعووں کو جھوٹا قرار دے دیا
انٹرٹینمنٹ
جون 17, 2026
پابندیاں ختم ہوں تو ایران سے سستے تیل اور گیس کا سب سے بڑا فائدہ پاکستان کو ہوگا، مشیرِ خزانہ خرم شہزاد
پابندیاں ختم ہوں تو ایران سے سستے تیل اور گیس کا سب سے بڑا فائدہ پاکستان کو ہوگا، مشیرِ خزانہ خرم شہزاد
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026

You Might Also Like

سیاست

ایس سی او اجلاس: وزیراعظم شہباز شریف کا چین کا تاریخی دورہ

By Hannan Khani
سیاست

سازشی عناصر اب بھی بانی پی ٹی آئی کو واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں: خواجہ آصف

By Aiza Uddin
سیاست

سعودی عرب، جی سی سی اور عرب لیگ کا نیتن یاہو کے ’گریٹر اسرائیل‘ منصوبے پر عرب خودمختاری کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے سخت مذمت

By Hannan Khani
سیاست

پیپلزپارٹی کی سی ای سی نے آرٹیکل 243 میں ترمیم کی تجاویز منظور، 27ویں ترمیم کی زیادہ تر شقیں مسترد

By Hafeez Alam Ghazi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?