MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

شہباز شریف کا اقوام متحدہ میں خطاب: “جنگ ہم جیت چکے، بھارت سے بامعنی مذاکرات کے لیے تیار ہیں”

Last updated: ستمبر 28, 2025 2:31 شام
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر جنگ جیت چکا ہے اور اب خطے میں امن چاہتا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ پاکستان تمام تنازعات پر بھارت کے ساتھ “جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات” کے لیے تیار ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ دنیا دہشت گردی، جھوٹی خبروں اور موسمیاتی تبدیلیوں جیسے بڑے خطرات سے دوچار ہے اور ان مسائل کے حل کے لیے عالمی تعاون ناگزیر ہے۔ انہوں نے پاک فوج اور فضائیہ کی کامیابیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بروقت مداخلت نے خطے کو بڑی جنگ سے بچایا، اسی لیے پاکستان نے انہیں امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کیا۔

شہباز شریف نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور کہا کہ ظلم ایک دن ختم ہوگا اور کشمیر اقوامِ متحدہ کی نگرانی میں استصوابِ رائے کے ذریعے اپنا حقِ خودارادیت حاصل کرے گا۔ انہوں نے اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کا الزام لگاتے ہوئے چھ سالہ بچی ہند رجب کی شہادت کو اس جنگ کا المناک واقعہ قرار دیا اور فوری جنگ بندی پر زور دیا۔

انہوں نے افغان حکومت سے دہشتگرد گروہوں کے خلاف کارروائی اور خواتین کے حقوق کی پاسداری کی امید ظاہر کی، جبکہ دنیا کو ہندوتوا اور اسلاموفوبیا جیسے نظریات کے خطرات سے خبردار کیا۔

وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان میں آنے والے تباہ کن سیلابوں کا ذکر کرتے ہوئے عالمی برادری سے مشترکہ اقدامات کا مطالبہ کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے معاشی اصلاحات، ٹیکس نظام کی بہتری، ڈیجیٹلائزیشن اور سرمایہ کاری کے فروغ کے حکومتی اقدامات پر بھی روشنی ڈالی۔

شہباز شریف نے اپنے خطاب کا اختتام ان الفاظ پر کیا کہ: “پاکستان امن، انصاف اور ترقی کے لیے ہمیشہ آواز بلند کرتا رہے گا۔”

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول تربت میں طلبہ و اساتذہ کے لیے ڈسپنسری کا افتتاح
Next Article سندھ کابینہ میں ردو بدل، ناصر حسین شاہ وزیر بلدیات، سعید غنی وزیر لیبر مقرر
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

پاکستان کا سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں پر اقوامِ متحدہ سے رجوع
تازہ ترینسیاست

پاکستان کا سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں پر اقوامِ متحدہ سے رجوع

By Ayesha Masood
سیاست

امریکہ طالبان مذاکرات میں قیدیوں اور انسانی حقوق پر کوئی پیش رفت نہیں

By Sana Mustafa
خیبر پختونخوا حکومت کا امن و ہم آہنگی کے فروغ کیلئے ’پیغامِ امن کمیٹی‘ کا قیام
تازہ ترینسیاست

خیبر پختونخوا حکومت کا امن و ہم آہنگی کے فروغ کیلئے ’پیغامِ امن کمیٹی‘ کا قیام

By Ayesha Masood
سیاست

وزیراعلیٰ مریم نواز کی لاہور اسپتال میں ’بڑی سرجری‘

By Abdul Saboor
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?