MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

سندھ کابینہ میں ردو بدل، ناصر حسین شاہ وزیر بلدیات، سعید غنی وزیر لیبر مقرر

Last updated: ستمبر 28, 2025 2:30 شام
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

حکومت سندھ نے کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرتے ہوئے متعدد وزرا کے قلمدان تبدیل کر دیے۔

سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق ناصر حسین شاہ کو وزیر بلدیات سندھ جبکہ سعید غنی کو لیبر، ہیومن ریسورس اور سوشل پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ کا وزیر مقرر کیا گیا ہے۔ ناصر حسین شاہ اس سے قبل توانائی اور منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر تھے، جبکہ سعید غنی وزارت بلدیات کے انچارج تھے۔

محمد اسمٰعیل راہو کو سندھ کابینہ میں بطور وزیر شامل کر لیا گیا ہے، جبکہ گیان چند ایسرانی وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے محکمہ بحالی مقرر ہوئے ہیں۔ جام خان شورو کو ایریگیشن کے ساتھ منصوبہ بندی و ترقی کا اضافی قلمدان بھی دے دیا گیا ہے۔

مخدوم محبوب الزماں کو محکمہ خوراک کا وزیر مقرر کیا گیا ہے اور ان سے محکمہ بحالی کی ذمہ داری واپس لے لی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کے چار خصوصی معاونین بھی تعینات کیے گئے ہیں جن میں ڈاکٹر شام سندر کے ایڈوانی، فراز عابد لاکھانی، محمد طارق حسن اور عطا محمد پنہور شامل ہیں۔

مزید برآں، محمد علی راشد کو معاون خصوصی برائے سائنس و آئی ٹی مقرر کیا گیا ہے، جبکہ عبدالجبار خان کو محکمہ خوراک سے ہٹا کر محکمہ بحالی کا معاون خصوصی بنا دیا گیا ہے۔ جین خان سرفراز کو سوشل پروٹیکشن کی جگہ آرکائیوز کا قلمدان دیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شہباز شریف کا اقوام متحدہ میں خطاب: “جنگ ہم جیت چکے، بھارت سے بامعنی مذاکرات کے لیے تیار ہیں”
Next Article بلاول جب بھی وزیراعظم کی تعریف کرتے ہیں تو پنجاب حکومت کو اعتراض ہوتا ہے، شرجیل میمن
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عالمی سطح پر مصنوعی ذہانت کے ضوابط کے لیے پہلا مشترکہ فریم ورک تیار
تازہ ترینسیاست

عالمی سطح پر مصنوعی ذہانت کے ضوابط کے لیے پہلا مشترکہ فریم ورک تیار

By Haris Ali
سیاست

اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل ملاقاتوں کی درخواست پر جواب طلب

By Sana Mustafa
سیاست

ایران کے تین روزہ دورے کے اختتام پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خطے میں پائیدار امن اور مذاکرات پر زور

By Amna Iqbal
سیاست

رانا ثناء اللہ کا دعویٰ، مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر انتخابات 2026 میں سادہ اکثریت حاصل کر لی

By Abdul Saboor
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?