MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

بلاول جب بھی وزیراعظم کی تعریف کرتے ہیں تو پنجاب حکومت کو اعتراض ہوتا ہے، شرجیل میمن

Last updated: ستمبر 28, 2025 2:24 شام
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

سندھ کے سینیئر وزیر اور وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کے لیے عالمی امداد کی بات وفاق سے کی تھی، کسی صوبے سے نہیں۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ’’جب بھی بلاول وزیراعظم کی تعریف کرتے ہیں تو پنجاب حکومت کو اعتراض ہوتا ہے۔‘‘

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے وفاق سے اپیل کی ہے کہ آئی ایم ایف اور عالمی برادری سے سیلاب متاثرین کے لیے بات کرے۔ ’’بلاول بھٹو نے وفاق سے کہا کہ متاثرین کی مدد کے لیے عالمی امداد حاصل کی جائے۔‘‘

سندھ کے وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت کسان پیکیج پر 55 ارب روپے خرچ کرے گی، جس سے 4 لاکھ 4 ہزار سے زائد کسان فائدہ اٹھائیں گے۔ ان کے مطابق بلاول بھٹو کی پالیسی کا مقصد کسان، مزدور اور غریب کو سہولت دینا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فوڈ سیکیورٹی کے لیے کسانوں کی مدد ضروری ہے۔ سندھ میں 22 لاکھ ایکڑ پر گندم کاشتکاری کا پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ 21 لاکھ گھروں کی تعمیر، آن لائن شکایتی نظام اور پنک اسکوٹی اسکیم بھی جاری ہے۔

شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی سیلاب پر سیاست نہیں کر رہی بلکہ مشکل وقت میں پنجاب کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ کابینہ میں ردو بدل، ناصر حسین شاہ وزیر بلدیات، سعید غنی وزیر لیبر مقرر
Next Article وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

جماعتِ اسلامی کا 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
تازہ ترینسیاست

جماعتِ اسلامی کا 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

By Ayesha Masood
بریکنگ نیوزسیاست

کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب بغیر ہیلمٹ ای بائیک چلاتے ہوئے پکڑے گئے

By Ayan Ahmed
سیاست

بجٹ 2025-26: نقدی کے خلاف اعلانِ جنگ، نقد اور ڈیجیٹل ادائیگی پر علیحدہ نرخ متعارف کرانے کا امکان

By Nisar Khan
سیاست

چوتھی سہ ماہی میں 5.66 فیصد کی مضبوط معاشی نمو ریکارڈ

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?