MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک

Last updated: ستمبر 28, 2025 2:24 شام
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

واشنگٹن، – وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کی۔ یہ ملاقات ایک گھنٹہ 20 منٹ تک جاری رہی، جس میں آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک تھے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو بھی موجود تھے۔

اس سے قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ’’شاندار رہنما‘‘ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل غیر معمولی شخصیت کے حامل ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی وائٹ ہاؤس آمد پر اینڈریو ایئربیس پر ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا۔ امریکی ایئر فورس کے اعلیٰ عہدیدار نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور سخت سیکیورٹی میں موٹرکیڈ کے ذریعے انہیں وائٹ ہاؤس پہنچایا گیا۔

وزیراعظم اس وقت جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود ہیں، جہاں آج وہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز عرب-اسلامی سربراہی کانفرنس کے موقع پر بھی وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات ہوئی تھی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلاول جب بھی وزیراعظم کی تعریف کرتے ہیں تو پنجاب حکومت کو اعتراض ہوتا ہے، شرجیل میمن
Next Article لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، تعداد 1214 تک جا پہنچی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

سیاست

قطر میں ہنگامی عرب۔اسلامی سربراہی اجلاس، اسرائیلی حملے کے بعد اعلان

By Sana Mustafa
سیاست

کیئر اسٹارمر نے استعفے سے انکار کر دیا

By Abdul Saboor
سیاست

ایئر چیف مارشل سدھو کا تاریخی دورۂ امریکہ — پاک امریکہ دفاعی تعلقات میں نئی پیش رفت

By Hannan Khani
سیاست

وفاقی حکومت کا بی آئی ایس پی کو صوبوں کے حوالے کرنے پر غور

By Ayan Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?