MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

پوپ لیو چہار دہم کا ترکی و لبنان کا امن اور ہم آہنگی کا تاریخی دورہ

Last updated: نومبر 28, 2025 12:07 صبح
Wajeeha Batool
Share
SHARE

ویب ڈیسک 

پوپ لیو چہارم دہم نے اپنے پہلے غیر ملکی دورے کا آغاز ترکی سے کیا ہے جبکہ اگلا مرحلہ لبنان ہوگا۔ یہ دورہ نہ صرف یوکرین جنگ اور مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے تناظر میں اہم ہے بلکہ مسیحی تاریخ کے اہم واقعے ’’کونسل آف نقیہ‘‘ کے 1700 سال مکمل ہونے کی یاد بھی تازہ کرتا ہے، جہاں 325 عیسوی میں ’’نقیہ عقیدہ‘‘ تشکیل دیا گیا تھا۔

انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کے دوران پوپ نے ترکی کے کردار کو مشرق و مغرب کے درمیان ایک پل قرار دیا۔ اردوان نے پوپ کے ’’بلیو مسجد‘‘ کے دورے کو سراہتے ہوئے فلسطینی مسئلے پر ویٹی کن کے مؤقف کی تعریف کی اور کہا کہ مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت انگیزی پاپولسٹ سیاست اور سوشل میڈیا چھپا رہے ہیں۔

اِس دوران استنبول میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے، جہاں پوپ چرچ، فلاحی مراکز اور ویٹی کن مشن کا دورہ کریں گے، جس کے بعد وہ نقیہ کونسل کی سالگرہ کے پروگراموں کے لیے اِزنک جائیں گے۔ اس موقع پر ایک حیران کن واقعہ اس وقت پیش آیا جب پوپ جان پال دوم پر حملہ کرنے والا مہمت علی آغجا ازنک پہنچا اور پوپ سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی، تاہم حکام کے مطابق ایسی کوئی ملاقات طے نہیں۔

پوپ لیو نے ترکی کو مذاہب اور ثقافتوں کے سنگم کے طور پر سراہتے ہوئے اسے خطے میں امن و استحکام کا مرکز بننے کی صلاحیت رکھنے والا ملک قرار دیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ترکی کی مسیحی اقلیت خود کو قومی شناخت کا حصہ سمجھتی ہے اور قومی اتحاد میں مثبت کردار ادا کرنا چاہتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کیوبیک میں سیکولر ازم قوانین مزید سخت کرنے کے لیے نیا بل پیش
Next Article وزیرِاعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا اڈیالہ روڈ پر دھرنا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
سکرین شاٹ لینے کی عادت یادداشت کو کمزور کر رہی ہے، تحقیق میں انکشاف
سکرین شاٹ لینے کی عادت یادداشت کو کمزور کر رہی ہے، تحقیق میں انکشاف
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026
پیپلز پارٹی کا وفد کل اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کرے گا: ذرائع
پیپلز پارٹی کا وفد کل اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کرے گا: ذرائع
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
ایس ایس جی سی کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان: کراچی اور بلوچستان کے لیے نیا شیڈول جاری
ایس ایس جی سی کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان: کراچی اور بلوچستان کے لیے نیا شیڈول جاری
تازہ ترین میٹروپولیٹن
اگست 17, 2026
سابقہ 17 برسوں میں تالاب کی سطح اتنی نیچے کبھی نہیں دیکھی: مقامی مکینوں میں تشویش
سابقہ 17 برسوں میں تالاب کی سطح اتنی نیچے کبھی نہیں دیکھی: مقامی مکینوں میں تشویش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
بورڈز نے ایچ ایس سی پارٹ ٹو پری انجینئرنگ 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
بورڈز نے ایچ ایس سی پارٹ ٹو پری انجینئرنگ 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
تازہ ترین تعلیم
اگست 17, 2026
تین سو سالہ قدیم شاہ بلوط: بقا کے لیے نئی حفاظتی تدابیر کا آغاز
تین سو سالہ قدیم شاہ بلوط: بقا کے لیے نئی حفاظتی تدابیر کا آغاز
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026

You Might Also Like

مذہبی

سعودی عرب کا خطبہ عرفہ 35 زبانوں میں عالمی حج سامعین کے لیے نشر کرنے کا اعلان

By Sana Mustafa
کراچی ایئرپورٹ سے حج 2026 آپریشن کا آغاز
تازہ ترینمذہبی

کراچی ایئرپورٹ سے حج 2026 آپریشن کا آغاز

By Ayesha Masood
تازہ ترینمذہبی

ایرانی صحافی ”جان حسین“ نے UAE میں پاکستانیوں کے خلاف مبینہ پابندیوں کی تصدیق کر دی

By Shabih Abbas
مذہبی

نِکی مناج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مذہبی آزادی سے متعلق بیان کی حمایت کی

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?