MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026 کے انتظامات اور سہولیات پر معاہدہ

Last updated: نومبر 10, 2025 5:02 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

نومبر 10، 2025

ویب ڈیسک

ریاض/اسلام آباد: سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026 کے انتظامات اور سہولیات سے متعلق ایک اہم معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ یہ معاہدہ سعودی عرب کے نائب وزیرِ حج ڈاکٹر عبدالفتاح بن سلیمان اور پاکستان کی وزارتِ مذہبی امور کے سیکریٹری سید عطاالرحمن نے دستخط کیے۔

دستخطی تقریب میں سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی، ڈائریکٹر جنرل حج جدہ عبدالوھاب سومرو، ڈائریکٹر حج مکہ عزیزاللہ خان، ڈائریکٹر حج مدینہ ضیاءالرحمن، ڈپٹی سیکریٹری حج پالیسی چوہدری کاشف حسین سمیت متعدد اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری مذہبی امور سید عطاالرحمن نے سعودی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ہمیشہ حج انتظامات کے حوالے سے بھرپور تعاون اور مہمان نوازی حاصل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح گزشتہ سال پاکستانی حجاج کرام کو معیاری سہولیات فراہم کی گئیں، اسی طرح آئندہ سال بھی بہترین خدمات اور انتظامات یقینی بنائے جائیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودی عرب کے حج 2026 کے لیے نئے طبی قواعد، وزارت مذہبی امور کی عازمینِ حج اور طبی عملے کو سخت وارننگ
Next Article 27ویں آئینی ترمیم سینیٹ سے شق وار منظور
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

مذہبی

سعودی وزارتِ حج و عمرہ کی زائرین کو گرمی سے بچاؤ کیلئے سخت ہدایات

By Anoosha Malik
مذہبی

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے بیچ روکیٹسان کی نظریں دفاعی برآمدات کی عالمی ٹاپ 10 فہرست پر

By Syed Jarri Abbas
پاکستان حج مشن نے مکہ میں عازمِ حج کو 4,308 ریال واپس کر دیے
مذہبی

پاکستان حج مشن نے مکہ میں عازمِ حج کو 4,308 ریال واپس کر دیے

By Mabruka Khan
مذہبی

مذہبی حقائق اسکولوں میں پڑھائے جا سکتے ہیں، عقائد کی رہنمائی والدین کا حق

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?