MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سندھ میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ

Last updated: نومبر 28, 2025 1:16 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ نے صوبے میں ڈینگی کی صورتحال پر روزانہ کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 260 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

‎رپورٹ کے مطابق سندھ کے سرکاری ہسپتالوں میں 43 نئے ڈینگی مریض داخل ہوئے، جبکہ نجی ہسپتالوں میں 34 کیسز رپورٹ ہوئے، صوبے میں ڈینگی کے داخل شدہ مریضوں کی کل تعداد 71 ہو گئی ہے۔

‎کراچی ڈویژن کے سرکاری ہسپتالوں میں 25 نئے مریض داخل ہوئے، جبکہ حیدرآباد کے سرکاری ہسپتالوں میں 9 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

‎محکمہ صحت کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں 42 مریض صحت یاب ہو کر ڈسچارج ہوئے، جبکہ نجی ہسپتالوں میں 45 مریضوں کو صحت یاب قرار دیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔

‎رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ صوبے کے سرکاری اور نجی لیبارٹریوں میں کل 3,328 افراد کے ڈینگی ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 260 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے، کراچی کی لیبارٹریوں میں 147 اور حیدرآباد کی لیبارٹریوں میں 113 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔

‎ڈائریکٹر جنرل صحت سندھ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں اور آس پاس کے ماحول کو صاف رکھیں، کھڑے پانی سے بچیں اور ڈینگی کی روک تھام کے اقدامات پر عمل کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نوجوانوں میں فالج کے حملوں میں تشویشناک اضافہ
Next Article کراچی میں تیز خشک ہوائیں اور سرد راتیں، آئندہ تین روز موسم خنک رہے گا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

کیا صرف واک جسمانی صحت اور فٹنس بہتر بنا سکتی ہے؟

By Neha Ashraf
محکمہ موسمیات کی وارننگ: پاکستان کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ
Healthموسمیات و ماحولیات

محکمہ موسمیات کی وارننگ: پاکستان کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ

By Mabruka Khan
Health

عباسی شہید اسپتال کراچی میں بجلی کے نظام میں خرابی، بچوں کے وارڈز میں متعدد انکیوبیٹرز اور وینٹی لیٹر بند

By Neha Ashraf
Health

پولیو کا کوئی علاج نہیں، صرف بچاؤ ممکن ہے، وزیرصحت مصطفیٰ کمال

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?