MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

صرف ایک ہفتے سوشل میڈیا کے کم استعمال سے ذہنی صحت میں مثبت تبدیلی

Last updated: نومبر 30, 2025 12:28 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صرف ایک ہفتے تک سوشل میڈیا کے استعمال میں نمایاں کمی سے نوجوانوں کی ذہنی صحت کئی پہلو سے بہتر پائی گئی۔

‎آج کی دنیا میں بہت سے نوجوانوں کےلیے سوشل میڈیا ہی اُن کی زندگی کا مرکز بن چکا ہے، دوستوں سے رابطہ، خبریں اور ذہنی دباؤ سے جڑا مواد ایک ہی اسکرین پر دستیاب ہے۔

‎ایک نئی تحقیق سے پتا ہے کہ صرف ایک ہفتے کے لیے سوشل میڈیا سے دور رہنا بھی بے چینی، ڈپریشن اور نیند کے مسائل میں کمی لاسکتا ہے۔

‎محققین نے 14 سے 24 سال کی عمر کے 295 نوجوانوں کا مشاہدہ کیا، جنہوں نے اپنا روزانہ کا اسکرین ٹائم تقریباً 2 گھنٹے سے کم کرکے صرف 30 منٹ کردیا تھا۔

‎ایک ہفتہ مکمل ہونے کے بعد ان نوجوانوں کا سروے کیا گیا تو معلوم ہوا کہ ان کی بے چینی، ڈپریشن اور بے خوابی کی علامات نمایاں طور پر کم ہوئی ہیں، خاص طور ان افراد میں، جن میں اسے پہلے شدید ڈپریشن تھا۔

‎تحقیق کے مطابق اس اقدام سے بے چینی کی علامات میں 16 فیصد، ڈپریشن میں تقریبا 25 فیصد اور بے خوابی میں ساڑھے 14 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

‎تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ زیر مشاہدہ رہنے والے نوجوانوں میں تنہائی کا احساس سوشل میڈیا کے اوقات میں کمی کے باوجود بھی برقرار رہا۔

‎ماہرین کے مطابق سوشل میڈیا کا استعمال کم کرنا فائدہ مند ہے، لیکن یہ ذہنی صحت کا واحد یا بنیادی علاج نہیں ہونا چاہیے۔

‎تحقیق شائع ہوچکی ہے، جس کے شریک مصنف ڈاکٹر جان ٹوریٹس ہیں، جو ہارورڈ میڈیکل اسکول میں نفسیات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صوابی پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، باپ کے قاتل کے طور پر سگا بیٹا گرفتار
Next Article کورونا ویکسین سے بچوں کی ہلاکتوں کا انکشاف، نیویارک ٹائمز
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

‎عید کی خوشیوں میں کھانے پینے میں اعتدال برتیں، ماہرینِ صحت کی ہدایت

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں ڈینگی وائرس کے وار، حکومت نے تشخیصی ٹیسٹ کی قیمت میں نمایاں کمی کردی

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں نیا پولیو کیس سامنے آگیا، رواں سال تعداد 13 ہوگئی

By Neha Ashraf
Health

سروائیکل کینسر سے بچاؤ، ملک بھر میں مفت ویکسینیشن مہم کا اعلان کردیا گیا ‎

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?