MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ایس آئی یو ٹی شاہراہ فیصل کی نئی عمارت میں ڈائیلائسس سینٹر کا آغاز کرے گا

Last updated: دسمبر 1, 2025 12:19 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) جلد ہی شاہراہ فیصل پر سابق ریجنٹ پلازہ کی حال ہی میں حاصل کردہ عمارت میں ایک مکمل ڈائیلائسس/لیتھوٹرپسی سینٹر باضابطہ طور پر لانچ کرنے والا ہے۔

‎ اس وقت ایس آئی یو ٹی ٹرسٹ ہسپتال میں 60 بیڈز موجود ہیں اور روزانہ ڈائلائسِس سیشنز جاری ہیں، توقع ہے کہ اس صلاحیت کو بڑھا کر روزانہ 200 سیشنز تک پہنچایا جائے گا۔

‎ہسپتال کے ایک اہلکار کے مطابق گزشتہ سال، ہسپتال نے شہر کے مرکزی حصے میں ایک کثیر المنزلہ ہوٹل کی عمارت حاصل کی تھی، اس کا مقصد موجودہ سہولت میں جگہ کی کمی کو پورا کرنا تھا کیونکہ یہاں مریضوں کی آمد مسلسل بڑھ رہی تھی۔

‎ایس آئی یو ٹی نے اپنا آغاز 1971 میں سول ہسپتال کراچی میں صرف 8 بیڈز کے ساتھ کیا تھا۔

‎برسوں کے دوران، ہسپتال کی ٹیم نے قابل ذکر ترقی کی اور متعدد سنگ میل عبور کیے، یورولوجی، نیفولوجی، ہیپاٹوگیسٹرواینٹرولوجی، پیڈیاٹرک یورولوجی، کارڈیولوجی اور خاص طور پر ٹرانسپلانٹیشن میں جدید ترین علاج کی سہولیات فراہم کیں۔

‎ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ یہ ہسپتال علاج کی سہولیات بالکل مفت فراہم کرتا ہے اور کسی بھی قسم کے امتیاز کے بغیر مریضوں کو خدمت فراہم کرتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ذہنی صحت بہتر بنانے کے 7 مؤثر اور قدرتی طریقے
Next Article کراچی: نیپا کے قریب گٹر میں گرنے والے 3 سالہ ابراہیم کی لاش مل گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

وزیرستان میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون کے ایک نئے کیس کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا مکمل، جدید طبی سہولیات کی فراہمی

By Neha Ashraf
Health

سروائیکل کینسر مہم کے خلاف جاری منفی پروپیگنڈا ختم کرنے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

راولپنڈی میں گرتے درجہ حرارت نے بالاآخر ڈینگی کو شکست دے دی ‎

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?