MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

چہرے پر کاسمیٹک فلر انجیکشن لگوانے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی

Last updated: دسمبر 4, 2025 11:48 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

چہرے پر کاسمیٹک فلر انجیکشن لگوانے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی ، تازہ تحقیق میں نئی پیچیدگیاں سامنے آگئیں۔

‎ماہرین صحت  نے اس حوالے سے انتباہ جاری کردیا۔ چہرے پر کاسمیٹک فلر انجیکشن لگوانے والے افراد کو خطرناک پیچیدگیوں کے بارے میں جاننا ضروری ہے۔

‎اس قسم کے انجیکشن لینے والوں کی خون کی نالیوں کا بند ہونے کاخطرہ بھی موجود ہے۔ یہ جلد کی خرابی یا شدید صورت میں اندھے پن کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔

‎برازیلین یونیورسٹی آف ساؤ پالوکے ماہرین نے 100 فلر انجیکشن کے کیسز کا الٹراساؤنڈ کے ذریعے مطالعہ کیا۔

‎اس نئی تحقیق میں چہرے پر کاسمیٹک فلر انجیکشن لگوانے کے نتیجے میں مختلف  پیچیدگیاں سامنے آگئیں ۔جن میں جلد کا نقصان، اندھا پن اور اسٹروک شامل ہیں۔

‎طبی ماہرین کے مطابق فلرز دینے سے پہلے الٹراساؤنڈ کے ذریعے خون کی نالیوں کی شناخت ضروری ہے۔

‎پیچیدگی کی صورت میں الٹراساؤنڈ کی مدد سے صحیح مقام پر علاج کیا جا سکتا ہے۔ غیر ہدایت شدہ انجیکشنز کی بجائے الٹراساؤنڈ سے رہنمائی حاصل کرنے پر کم دوائی استعمال کر کے بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وٹامن سی فضائی آلودگی کے منفی اثرات سے بچانے میں مددگار
Next Article موسم سرما: پشاور میں انفلوئنزا کیسز میں اضافہ، اسپتال مریضوں سے بھرگئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

لیڈی ولنگڈن اسپتال ویڈیو کیس، ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بھی معطل

By Neha Ashraf
قومی اسمبلی کمیٹی: مصنوعی مشروبات کے پیکٹس پر پھلوں کی تصاویر پر پابندی کا فیصلہ
Healthتازہ ترین

قومی اسمبلی کمیٹی: مصنوعی مشروبات کے پیکٹس پر پھلوں کی تصاویر پر پابندی کا فیصلہ

By Ayesha Masood
Health

حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام سندھ کی جانب سے ویکسینیٹرز کو جدید سیل فون فراہم

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں فلو (انفلوئنزا) کی شدت میں اضافہ: ماہرین صحت کی وارننگ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?