MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران سگ گزیدگی کا شکار مزید 2 زیرِعلاج افراد دم توڑ گئے

Last updated: فروری 25, 2026 10:37 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

شہرِ قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 افراد سک گزیدگی (ریبیز) کا شکار ہو کر انتقال کر گئے۔

‎لیاری کے رہائشی 75 سالہ شخص کو گزشتہ روز جناح ہسپتال میں داخل کرایا گیا جو دوران علاج جانبر نہ ہوسکا، متاثرہ شخص کو تین ماہ قبل کتے نے پاؤں پر کاٹا تھا۔

‎دوسری جانب میرپور خاص کی رہائشی 10 سالہ بچی کو 2 ماہ قبل چہرے پرکتے نے کاٹا تھا، متاثرہ بچی کو گزشتہ شپ انڈس ہسپتال میں داخل کرایا گیا، متاثرہ بچی دورانِ علاج انتقال کر گئی۔

‎خیال رہے رواں سال کے دوران کراچی میں ریبیز سے اموات کی تعداد 4 ہوگئی جب کہ کراچی کے پانچ بڑے ہسپتالوں میں تقریبا 8 ہزار افراد زخمی ہو کر رپورٹ ہو چکے ہیں۔

‎علاوہ ازیں ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ مختلف ہسپتالوں میں ویکسین بھی موجود نہیں ہوتی، عوام میں آگاہی نہ ہونے سے عوام ویکسین بھی نہیں لگواتے، عوام کو چاہیے کہ کتے کے کاٹنے کے بعد ویکسین لازمی لگوائیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی جولائی 2018 سے جنوری 2026 کی کارکردگی رپورٹ تیار ‎
Next Article کھانے میں اضافی نمک، ڈپریشن کا باعث
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

ڈی آر کانگو اور عالمی ادارۂ صحت کی اٹوری صوبے میں ایبولا وبا پر قابو پانے کے لیے شراکت داری مزید مضبوط
Health

ڈی آر کانگو اور عالمی ادارۂ صحت کی اٹوری صوبے میں ایبولا وبا پر قابو پانے کے لیے شراکت داری مزید مضبوط

By Misbah Jogyat
Health

بلوچستان میں قدرتی طور پر رپورٹ ہیپاٹائٹس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی

By Neha Ashraf
Health

عیدالاضحیٰ 2026 سے قبل کانگو وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری، احتیاطی تدابیر پر زور

By Amna Iqbal
Health

پوٹاشیم سے بھرپور غذا قلبی مرض کے امکانات کم کر سکتی ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?