MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

شیخ زاید ہسپتال لاہور میں پہلی کامیاب روبوٹک گھٹنے کی سرجری

Last updated: جولائی 21, 2026 10:32 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

شیخ زاید ہسپتال لاہور نے طبی شعبے میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے پنجاب کے پبلک سیکٹر میں پہلی بار روبوٹک طریقے سے گھٹنے کی کامیاب تبدیلی (روبوٹک ٹوٹل نی آرتھروپلاسٹی) انجام دے دی۔

‎ذرائع کے مطابق اس کامیابی کے ساتھ شیخ زاید ہسپتال جدید روبوٹک ٹیکنالوجی استعمال کرنے والا پہلا سرکاری ہسپتال بن گیا ہے۔

‎یہ جدید سرجری پروفیسر ڈاکٹر واصف علی شاہ نے RECH International کے اشتراک سے انجام دی، جس کے ذریعے مریض کو عالمی معیار کی محفوظ، مؤثر اور انتہائی درست طبی سہولت فراہم کی گئی۔

‎اس موقع پر ڈاکٹر محمد حاطف اقبال نے کہا کہ سرکاری شعبے میں جدید طبی ٹیکنالوجی کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے، جبکہ چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر عائشہ ہمایوں کی قیادت میں شیخ زاید ہسپتال مسلسل جدید طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔

‎ماہرین کے مطابق روبوٹک سرجری کے ذریعے گھٹنے کی تبدیلی روایتی طریقۂ علاج کے مقابلے میں زیادہ درست، محفوظ اور مؤثر ثابت ہوتی ہے، جس سے مریض کی جلد صحت یابی اور بہتر نتائج کی توقع کی جاتی ہے۔

‎اس کامیاب آپریشن میں شعبہ آرتھوپیڈکس، اینستھیزیا، ریڈیالوجی اور آپریشن تھیٹر (OT) کی ٹیم نے بھی اہم کردار ادا کیا۔

‎دوسری جانب شیخ زاید ہسپتال کی یہ کامیابی نہ صرف سرکاری ہسپتالوں دمیں جدید آرتھوپیڈک سرجری کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت ہے بلکہ عوام کو عالمی معیار کا جدید، محفوظ اور معیاری علاج فراہم کرنے کے عزم کا بھی مظہر ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رواں سال ملک بھر میں خسرہ سے 102 اموات رپورٹ
Next Article بورڈو ایئرپورٹ کے قریب جنگل میں آگ، دو فرانسیسی فائر فائٹرز ہلاک بورڈو ایئرپورٹ کے قریب جنگل میں آگ، دو فرانسیسی فائر فائٹرز ہلاک
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ڈاکٹروں کے لیے بڑی خبر آ گئی!

By Neha Ashraf
Health

‎دی لانسٹ میں شائع نئی تحقیق نے پاکستان میں مشترکہ کینسر رجسٹری کے قیام کی فوری ضرورت پر زور دیا

By Neha Ashraf
مائیگرین کے علاج اور گھر پر آرام کے طریقے: نئی طبی رہنمائی
Health

مائیگرین کے علاج اور گھر پر آرام کے طریقے: نئی طبی رہنمائی

By Misbah Jogyat
Health

ذیابیطس… تعارف، احتیاط اور علاج

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?