MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

پاکستان میں پہلی بین الاقوامی قرت قرآن مقابلے کا انعقاد

Last updated: دسمبر 4, 2025 1:35 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

دسمبر 4، 2025

ویب ڈیسک

پاکستان نے اپنی تاریخ میں پہلی بار بین الاقوامی قرت قرآن  کا مقابلہ منعقد کیا، جس میں 37 ممالک کے قراء نے شرکت کی۔ اسلام آباد کنونشن سینٹر میں ہونے والی تقریب کا آغاز قاری سید صداقت علی کی تلاوت سے ہوا۔ ملیشیائی قاری نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

وفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار یوسف نے دنیا بھر سے آئے ہوئے قراء کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ اتنے ممالک سے شرکاء کا پاکستان آنا ملک کے لیے ایک اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مقابلہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کا ثبوت ہے۔

ڈپٹی وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ مقابلہ پاکستان کی مسلم امہ میں اتحاد اور روحانی اقدار کے فروغ کی کوششوں کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان واحد ملک ہے جو کلمہ طیبہ کے نام پر قائم ہوا، اور نوجوانوں کو قرآن سے اپنا تعلق مزید مضبوط کرنا چاہیے_

پہلی پوزیشن ملیشیا کے قاری ایمن رضوان نے حاصل کی، دوسری ایران کے قاری عدنان کے حصے میں آئی اور تیسری پاکستان کے قاری عبدالرشید نے جیتی۔ افغانستان، انڈونیشیا اور مراکش کے شرکاء بالترتیب چوتھے، پانچویں اور چھٹے نمبر پر رہے۔ اسحاق ڈار اور سردار یوسف نے جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کیے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article موسم سرما: پشاور میں انفلوئنزا کیسز میں اضافہ، اسپتال مریضوں سے بھرگئے
Next Article پنجاب میں شدید دھند، موٹروے کے اہم سیکشن بند
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کولوراڈو دریا کا سکڑتا ہوا بہاؤ: گرینڈ کینین میں کشتی رانی کا بدلتا منظرنامہ
کولوراڈو دریا کا سکڑتا ہوا بہاؤ: گرینڈ کینین میں کشتی رانی کا بدلتا منظرنامہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
بیجنگ میں ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کا آغاز: 2,000 سے زائد روبوٹس میدان میں
بیجنگ میں ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کا آغاز: 2,000 سے زائد روبوٹس میدان میں
Technology تازہ ترین
اگست 18, 2026
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026

You Might Also Like

مذہبی

ایران میں مذہبی و طبی سیاحت میں نمایاں اضافہ، 35 لاکھ زائرین کی آمد

By Wajeeha Batool
کراچی ایئرپورٹ سے حج 2026 آپریشن کا آغاز
تازہ ترینمذہبی

کراچی ایئرپورٹ سے حج 2026 آپریشن کا آغاز

By Ayesha Masood
تازہ ترینمذہبی

پاکستان میں عید الاضحیٰ 2026 کب ہوگی؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی

By Haris Ali
سعودی عرب کا عمرہ ویزا نظام جدید: درخواست سے منظوری تک کا عمل 24 گھنٹے میں
تازہ ترینمذہبی

سعودی عرب کا عمرہ ویزا نظام جدید: درخواست سے منظوری تک کا عمل 24 گھنٹے میں

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?