MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ایبٹ آباد میں اغوا شدہ ڈاکٹر وردہ کی لاش برآمد، تین ملزمان گرفتار

Last updated: دسمبر 8, 2025 10:51 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

ایبٹ آباد کے ڈی ایچ کیو اسپتال سے مبینہ طور پر اغوا کی جانے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش لڑی بنوٹا کے مقام سے برآمد کرلی گئی ہے۔ ضلعی پولیس افسر ہارون رشید کے مطابق مقتولہ کی سہیلی، اس کے شوہر سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ چوتھے ملزم کی تلاش جاری ہے۔

ڈی پی او نے بتایا کہ ڈاکٹر وردہ کو گلا دبا کر قتل کیا گیا اور لاش ٹھنڈیانی کے قریب دفن کی گئی تھی۔ حتمی وجہ موت پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر واضح ہوگی۔

تحقیقات کے مطابق ڈاکٹر وردہ نے دو سال قبل 67 تولہ سونا اپنی قریبی دوست کے پاس امانت رکھا تھا، جسے ملزمان نے گروی رکھ کر 50 لاکھ روپے حاصل کیے۔ بارہا مطالبے کے باوجود سونا واپس نہیں کیا گیا۔ 4 دسمبر کو ڈاکٹر وردہ اپنی دوست کے ساتھ گاڑی میں اسپتال سے نکلی تھیں، جس کے بعد وہ لاپتہ ہوگئیں۔

مقتولہ ڈی ایچ کیو اسپتال میں میڈیکل آفیسر کے طور پر فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔

ڈاکٹر وردہ کے قتل کے خلاف ہونے والے احتجاج کے بعد ضلعی انتظامیہ اور مظاہرین کے مذاکرات کامیاب ہوئے، جس کے بعد ڈاکٹرز نے احتجاج ختم کردیا۔ پولیس کے مطابق احتجاجی مطالبے پر مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کر دی گئی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیشنل گیمز: سمیع اللّٰہ اور فائقہ ریاض پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ قرار
Next Article پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 کے روڈ شو کے دوران قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے بتایا کہ پی ایس ایل نے انہیں نہ صرف پہچان دی بلکہ اسی لیگ کی بدولت وہ اپنے پسندیدہ کھلاڑی اے بی ڈویلیئرز سے بھی مل سکے۔ اوپنر صاحبزادہ فرحان کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ 17 سال سے کرکٹ کھیل رہے ہیں لیکن پی ایس ایل کے بعد ہی لوگوں نے انہیں پہچاننا شروع کیا۔ فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا کہ اگر وہ کرکٹر نہ بنتے تو شاید کسی ملازمت میں مصروف ہوتے، ان کے منتخب ہونے کی خبر بھی گھر والوں کو جیو نیوز کے ذریعے ملی۔ لندن کے لارڈز میں منعقد روڈ شو میں بابر اعظم نے بتایا کہ پی ایس ایل نے انہیں دنیا بھر کے بڑے کرکٹرز جیسے کمار سنگاکارا، مہیلا جے وردھنے اور آندرے رسل سے ملنے کا موقع دیا۔ لیکن ان سب میں سب سے خاص ملاقات اے بی ڈویلیئرز سے ہوئی، جن سے انہوں نے بہت کچھ سیکھا۔ صاحبزادہ فرحان نے مزید کہا کہ پی ایس ایل میں نہ صرف انہیں پہچان ملی بلکہ انہوں نے غیر ملکی کرکٹرز کے ساتھ کھیل کر اور بابر اعظم کے ساتھ رہ کر بہت کچھ سیکھا۔ حارث رؤف کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل ان کے کیریئر کے لیے سب کچھ ہے، اگر وہ اس لیگ کا حصہ نہ بنتے تو شاید آج کرکٹ میں نہ ہوتے۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی روڈ شو کے دوران لوکل پلیئرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ کھانے سے متعلق ایک دلچسپ واقعہ سنا کر محفل کو خوشگوار بنا دیا۔ بابر اعظم اپنے پسندیدہ کھلاڑی سے کیسے ملے؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کلفٹن پولیس کا ہائپر اسٹار کے قریب ملزمان کے ساتھ مقابلہ

By Hamza Baig
ایف آئی اے نے افغان شہریوں کو جعلی دستاویزات جاری کرنے والے نادرا اہلکار گرفتار کر لیے
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ایف آئی اے نے افغان شہریوں کو جعلی دستاویزات جاری کرنے والے نادرا اہلکار گرفتار کر لیے

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

کراچی سپر ہائی وے پر ڈکیتی مزاحمت، 12 سالہ بچہ جاں بحق، چچا زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ضلع خیبر میں بڑی انسدادِ منشیات کارروائی، 7 لاکھ گرام سے زائد منشیات ضبط

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?