MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان میں ہیلتھ پروفیشنلز کی تعداد عالمی معیار سے کم

Last updated: دسمبر 9, 2025 12:44 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان میں ہیلتھ پروفیشنلز کی تعداد عالمی معیار سے کم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

‎یہ انکشاف قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر صحت کی جانب سے جمع کروائے گئے تحریری جواب میں سامنے آیا جس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں ہر 10ہزار شہریوں کیلئے صرف 19.4 ہیلتھ پروفیشنلز موجود ہیں یہ تعداد عالمی ادارہ صحت کےکم ترین معیار سے بھی کم ہے۔

‎تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کے مطابق ہر 10ہزار افراد کیلئے کم ازکم 25 پروفیشنلز ضروری ہیں۔

‎وفاقی وزیرصحت کے مطابق فزیشنز کی تعداد 3لاکھ 17ہزار 449 اور ڈینٹسٹ کی 40ہزار 369 ہے جب کہ نرسز کی کل تعداد1 لاکھ 13ہزار329 اور مڈوائوز کی 18ہزار119ہے۔

‎جواب میں بتایا گیا کہ رجسٹرڈ لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تعداد 24 ہزار 561 ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‎2025 کی آخری ملک گیر انسداد پولیو مہم 15 تا 21 دسمبر ہو گی ‎
Next Article سعودی عرب میں طوفانی بارش، تیز ہواؤں سے چھتیں گر گئیں، اسکول بند
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
مسلمانوں اور عیسائیوں کو مل کر نفرت کا مقابلہ کرنا چاہیے: پوپ لیو
تازہ ترین مذہبی
مئی 15, 2026
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
امریکی کمانڈر نے ایران میں شہری ہلاکتوں کے الزامات کو مسترد کر دیا
بریکنگ نیوز
مئی 15, 2026
سندھ میں موسمیاتی لحاظ سے مضبوط سماجی تحفظ منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
سندھ میں موسمیاتی لحاظ سے مضبوط سماجی تحفظ منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026

You Might Also Like

Health

صوبائی محکمہ صحت کے ماتحت اسپتال مختلف نامکمل طبی سہولتوں کا شکار

By Neha Ashraf
سابق وزیر کا انتباہ، پاکستان میں HIV کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے
Health

سابق وزیر کا انتباہ، پاکستان میں HIV کے کیسز میں اضافہ

By Misbah Jogyat
Health

کس وقت کافی پینا صحت کیلئے زیادہ مفید ہے؟

By Neha Ashraf
Health

بنگلادیش میں کروڑوں بچوں کیلیے مفت ویکسی نیشن مہم

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?