MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

ٹیم میں منتخب نہ کرنے پر بھارتی کھلاڑیوں کا اپنے ہی کوچ پر حملہ

Last updated: دسمبر 10, 2025 6:27 شام
Niaz Ali
Share
ٹیم میں منتخب نہ کرنے پر بھارتی کھلاڑیوں کا اپنے ہی کوچ پر حملہ
SHARE

بھارت میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں چند کھلاڑیوں نے ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر اپنے کوچ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پونڈیچیری کرکٹ ایسوسی ایشن (CAP) کے گراؤنڈ میں انڈر–19 ٹیم کے کوچ وینکٹار امن پر تین مقامی کھلاڑیوں نے مبینہ طور پر حملہ کیا، جس کے بعد ان کے خلاف اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ٹیم میں جگہ نہ ملنے پر تینوں کھلاڑیوں نے گراؤنڈ میں ہی کوچ پر دھاوا بول دیا۔ واقعے کے وقت کوچ کھلاڑیوں کو نیٹ پریکٹس کروا رہے تھے۔

تشدد کے نتیجے میں کوچ شدید زخمی ہوگئے، انہیں 20 ٹانکے لگے جبکہ ان کی پسلیاں بھی ٹوٹ گئیں۔

پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا کا بلوچستان کے لیے 1.25 ارب ڈالر کی فنانسنگ کا اعلان
Next Article شاہین آفریدی کا مچل اسٹارک کو خراجِ تحسین — نوجوانوں کے لیے رول ماڈل قرار شاہین آفریدی کا مچل اسٹارک کو خراجِ تحسین نوجوانوں کے لیے رول ماڈل قرار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

ڈومیسٹک کرکٹ کی مینٹور شپ سے 2 ہفتے قبل خود استعفیٰ دیا: شعیب ملک
کھیل

شعیب ملک کا پی سی بی کی مینٹورشپ سے دو ہفتے قبل استعفیٰ، ذاتی وجوہات کو قرار دیا

By Niaz Ali
کھیل

‎”اے وی سی نیشنز کپ: پاکستان نے فلپائن کو شکست دے کر شاندار آغاز کر دیا”

By Salman Khan
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت یا عدم شرکت کا فیصلہ جمعہ یا پیر تک ہوگا: محسن نقوی

By Adnan Mughal
اسلامک سولیڈیرٹی گیمز میں نیزہ بازی کے مقابلے— ارشد ندیم اور یاسر سلطان آج ایکشن میں
کھیل

اسلامک سولیڈیرٹی گیمز میں نیزہ بازی کے مقابلے ارشد ندیم اور یاسر سلطان آج ایکشن میں

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?