MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

زنک کی کمی ہمیشہ کے لیے ختم، لیکن کیسے؟

Last updated: دسمبر 11, 2025 11:01 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

جسم میں وٹامنز اور منرلز کی موجودگی صحت کیلیے بے حد ضروری ہے، تاہم زنک کی کمی اور ذیادتی دونوں ہی نقصان دہ ہیں لیکن اگر کسی شخص میں اِس کی کمی واقع ہوجائے تو امراض کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

‎انسانی جسم میں زنک (جست) ایک بنیادی غذائی عنصر ہے جو مدافعتی نظام، زخموں کی بھرائی، ذائقے اور سونگھنے کی حس، ہارمونز، جلد، نشوونما اور خلیاتی افعال کے لیے نہایت ضروری ہے۔ زنک کی کمی مختلف جسمانی اور ذہنی مسائل کو جنم دیتی ہے۔

‎زنک کی کمی کی اہم وجوہات:

‎ایسی غذائیں کھانا جن میں زنک کم ہو، سبزیوں کا حد سے زیادہ استعمال، ہاضمے کے مسائل، الکحل کا استعمال، بڑھتی ہوئی عمر، کچھ خاص ادویات کا استعمال جیسا کہ تیزابیت اور پیشاب آور ادویات کھانا۔ کمزور قوتِ مدافعت اہم وجوہات ہیں۔

‎زنک کی کمی سے ہونے والے امراض کی علامات میں بار بار بیمار ہونا، مدافعتی کمزوری، زخموں کا دیر سے مندمل ہونا، بھوک، ذائقے اور سونگھنے کی حس میں کمی، تھکاوٹ، کمزوری، ڈپریشن، بال گرنا، جلد کے مسائل، کیل مہاسے وغیرہ شامل ہیں۔

‎طبی ماہرین کے مطابق زنک کا مناسب استعمال شوگر، ہائی بلڈ پریشر، سوزش، مردانہ ہارمونز، آنکھوں کی صحت اور جلدی امراض میں بہت مفید ثابت ہوتا ہے۔

‎زنک حاصل کرنے کے قدرتی ذرائع کیا ہیں؟

‎گوشت، کلیجی، مچھلی، مرغی، انڈے کی زردی، دالیں، اناج، میوہ جات (کاجو، بادام) کدو کے بیج، تربوز کے بیج، لہسن، سالم اناج، شیل فش یہ سب زنک حاصل کرنے کے قدرتی ذرائع ہیں۔

‎ہر عام انسان کو روزانہ زنک کی ایک مخصوص مقدار لازمی لینی چاہیے؟ مردوں کو 12–15 ملی گرام جبکہ خواتین کو 10–12 ملی گرام لازمی اپنی خوراک کا حصہ بنانا چاہیے۔

‎اس کے علاوہ حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو 12–15 ملی گرام لینا چاہیے، ماہرین صحت کے مطابق روزانہ 40 ملی گرام تک زنک محفوظ سمجھا جاتا ہے، لیکن بلا ضرورت مقدار بڑھانا مناسب نہیں۔

‎یاد رکھیں: زنک کی باقاعدہ اور متوازن مقدار صحت، بیماریوں سے بچاؤ اور جسمانی توانائی کے لیے نہایت ضروری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یونیسیف کے تعاون سے علی پور میں پولیو سے بچاو کیلئے سیمینار کا انعقاد
Next Article پاکستان شدید پانی کے بحران کا شکار، 80 فیصد آبادی محفوظ پینے کے پانی سے محروم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ڈیمنشیا سے ہونے والی اموات توقع سے زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہیں، برطانوی ماہرین

By Neha Ashraf
Health

دماغی کمزوری، یاداشت ختم کرنیوالی بیماری الزائمر کی روک تھام کرنے والا انجکشن تیار

By Neha Ashraf
Health

کراچی: استعمال شدہ سرنجیں لگانے سے 200 بچے ایچ آئی وی کا شکار

By Neha Ashraf
پاکستان نے فلسطینی عوام کے لیے طبی امداد کا فریم ورک تیار کی
Health

پاکستان نے فلسطینی عوام کے لیے طبی امداد کا فریم ورک تیار کیا

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?