MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کورنگی میں ٹینکر کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ جاں بحق

Last updated: دسمبر 12, 2025 4:30 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE


کراچی : کراچی کے علاقے کورنگی 100 کوارٹر میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 12 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ بنگالی پاڑہ میں پیش آیا، جہاں فرحان نامی بچہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق حادثے کے فوراً بعد ٹینکر ڈرائیور فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا، تاہم علاقہ مکینوں نے ٹینکر کو روک لیا۔ مشتعل افراد نے گاڑی کو آگ لگانے کی بھی کوشش کی، لیکن پولیس نے صورت حال پر قابو پا لیا۔
ڈرائیور کو حراست میں لے کر ٹینکر کو قبضے میں لے لیا گیا ہے اور قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب ڈرائیور نے اپنے بیان میں کہا کہ بچہ سائیکل پر تھا اور توازن بگڑنے کے بعد گر کر ٹینکر کے پچھلے ٹائر کے نیچے آ گیا۔ اس کا کہنا تھا کہ حادثہ ٹینکر کی براہِ راست ٹکر سے نہیں ہوا، جبکہ مارکیٹ میں رش کے باعث گاڑی کی رفتار بھی کم تھی۔ ڈرائیور کا کہنا تھا، “غلطی کسی کی بھی ہو، لوگ ہمیشہ بڑی گاڑی والے کو ہی ذمہ دار سمجھتے ہیں۔”

ریسکیو حکام کے مطابق رواں سال کراچی میں مختلف حادثات میں 807 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جن میں سے 245 اموات بس، ٹینکر اور ٹرک جیسے ہیوی وہیکلز سے متعلق حادثات کی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بہاولپور میں شادی کے روز باپ اور بیٹے نے بیٹی کو قتل کر دیا
Next Article موسیٰ خیل واقعہ: متاثرین کو انگاروں پر چلانے کے کیس میں مزید 5 افراد گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

لیاری میں مبینہ غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا

By Aiza Uddin
عدالت اور جرائم

ویسٹریج پولیس نے دو ماہ پرانی چوری کا معمہ حل کرلیا، مدعی کا ماموں زاد ہی چور نکلا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

چولستان بارڈر کے قریب مبینہ بھارتی ہنی ٹریپ میں پھنسے دو پاکستانی نوجوان گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?