MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اورنگی ٹاؤن میں کرایہ کے تنازع پر خاتون کے قتل میں ملوث میاں بیوی گرفتار

Last updated: دسمبر 14, 2025 11:12 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں کرایہ کے تنازع پر ایک خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں پولیس نے میاں بیوی کو گرفتار کر لیا۔

تفتیشی حکام کے مطابق حوا گوٹھ کے قریب جھاڑیوں سے ملنے والی لاش کی شناخت اسما زوجہ منصور کے نام سے ہوئی، جو اپنے شوہر کے ہمراہ اورنگی ساڑھے 11 میں کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھی۔

حکام کا کہنا ہے کہ مکان دو پورشنز پر مشتمل تھا، جبکہ دوسرے پورشن میں ایک الگ خاندان مقیم تھا۔ مالک مکان نے کرایہ وصول کرنے کی ذمہ داری اسما کو سونپ رکھی تھی۔ ملزمان گزشتہ تین سے چار ماہ سے کرایہ ادا نہیں کر رہے تھے۔

4 دسمبر کو اسما کرایہ وصول کرنے کے لیے گئی تو تلخ کلامی کے دوران ملزمان نے مبینہ طور پر اسے دھکا دیا، جس کے نتیجے میں وہ گر کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔ بعد ازاں ملزمان نے لاش کو بوری میں بند کیا اور موٹر سائیکل پر لے جا کر حوا گوٹھ کے قریب پھینک دی، پھر فرار ہو گئے۔

تفتیشی حکام کے مطابق مقتولہ کی گمشدگی کی رپورٹ پہلے ہی درج کرائی جا چکی تھی۔ دورانِ تفتیش شواہد کی بنیاد پر ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ واقعے کے وقت مقتولہ کا شوہر ڈیوٹی پر موجود نہیں تھا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت کشور اور عدنان کے نام سے ہوئی ہے۔ لاش کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جعلی دستاویزات پر یورپ جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا
Next Article بھارہ کہو میں فائرنگ، دو خواتین جاں بحق، قتل کا مقدمہ درج
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ساہیوال: سوشل میڈیا دوستی کے نام پر نوجوان خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ایس آئی یو کی کارروائی، خواجہ اجمیر نگری سے بدنام زمانہ "بہادر پی ایم ٹی گروہ” کے تین بھتہ خور گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

قصور پولیس کی بڑی کارروائی: منشیات اور شراب اسمگلنگ میں ملوث 7 ملزمان گرفتار، کروڑوں مالیت کا سامان برآمد خبر:

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں ماں اور بیٹیوں کے زیرِ قیادت منشیات فروش نیٹ ورک بے نقاب، اے این ایف کی بڑی کارروائی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?