MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

طبی شعبے میں بڑے پیمانے پر مبینہ ٹیکس چوری کا انکشاف

Last updated: دسمبر 15, 2025 1:35 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے طبی شعبے میں بڑے پیمانے پر مبینہ ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے، جبکہ ٹیکس نظام میں رجسٹرڈ تقریباً 60 فیصد ڈاکٹرز نے اس سال اپنی انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی زحمت بھی نہیں کی۔

‎ایف بی آر نے ملک بھر میں ڈاکٹرز اور ڈائیگناسٹک ہیلتھ سیکٹر سے متعلق اداروں کی جانچ پڑتال کی ہے اور ان کی ریٹرنز میں بڑے پیمانے پر تضادات سامنے آئے ہیں۔

‎انکم ٹیکس قوانین کی دفعہ 175C کے تحت ایف بی آر کو اسپتالوں اور نجی کلینکس میں پوائنٹ آف سیل (POS) نصب کرنے کا اختیار حاصل ہے، مگر میڈیکل سیکٹر اس عمل سے گریزاں ہے۔

‎معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے اور اب وزیراعظم ہاؤس تک پہنچ چکا ہے۔ تاہم ایف بی آر نے اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مبینہ ٹیکس چوری بڑے پیمانے پر جاری ہے اور وقت کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے۔

‎ہیلتھ اور ایجوکیشن سیکٹر کی جانچ پڑتال اس وقت شروع ہوئی جب ایف بی آر نے نشاندہی کی کہ یہ دونوں شعبے سب سے زیادہ فنڈنگ وصول کرتے ہیں۔

‎صحت کے شعبے کی انکم ٹیکس ریٹرنز کی چھان بین سے بھی بڑے پیمانے پر مبینہ ٹیکس چوری سامنے آئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 2025ء کی آخری قومی انسدادِ پولیو مہم کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگا
Next Article آصفہ بھٹو نے عوام سے انسدادِ پولیو مہم کامیاب بنانے کی اپیل کردی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

کینسر اور دل کے مریضوں کا مفت علاج!

By Neha Ashraf
Health

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئے اسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم دے دیا

By Neha Ashraf
Health

خیبرپختونخوا: ڈاکٹروں کی بھرتی کیلئے نیا میرٹ معیار جاری

By Neha Ashraf
اینٹی بائیوٹکس سے دریاؤں میں آلودگی، ماہرین نے سنگین نتائج سے خبردار کر دیا
Health

اینٹی بائیوٹکس سے دریاؤں میں آلودگی، ماہرین نے سنگین نتائج سے خبردار کر دیا

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?