MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

کیا لیونل میسی کو امبانی خاندان کی جانب سے قیمتی گھڑی تحفے میں ملی؟

Last updated: دسمبر 17, 2025 10:40 شام
Niaz Ali
Share
کیا لیونل میسی کو امبانی خاندان کی جانب سے قیمتی گھڑی تحفے میں ملی؟
SHARE

عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار اور ارجنٹائن کو ورلڈ کپ جتوانے والے کپتان لیونل میسی کے حالیہ دورۂ بھارت کے دوران ایک نہایت مہنگی گھڑی نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے، جس کی مالیت تقریباً 11 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میسی کو بھارت میں مختلف مواقع پر ایک نایاب اور لگژری گھڑی پہنے دیکھا گیا، جس کی تصاویر سامنے آنے کے بعد فیشن اور قیمتی اشیا میں دلچسپی رکھنے والوں میں خاصی چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں۔

میسی کی کلائی پر نظر آنے والی یہ گھڑی رچرڈ ملے ایشیا ایڈیشن بتائی جا رہی ہے، جس کے دنیا بھر میں صرف 12 پیس تیار کیے گئے ہیں۔ اس گھڑی کو اس کی محدود دستیابی اور خطیر قیمت کے باعث انتہائی خاص سمجھا جاتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق لیونل میسی نے یہ گھڑی جام نگر میں واقع ونتارا وائلڈ لائف کنزرویشن سینٹر کے دورے کے دوران پہننی شروع کی، جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں زور پکڑ گئیں کہ ممکنہ طور پر یہ گھڑی انہیں اننت امبانی کی جانب سے تحفے میں دی گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے تصاویر اور دعوے گردش کر رہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ بھارت آمد کے وقت میسی نے یہ گھڑی نہیں پہن رکھی تھی، تاہم بعد ازاں وہ اسی گھڑی کے ساتھ نظر آئے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ فی الحال اس بات کی باضابطہ تصدیق نہیں ہو سکی کہ یہ گھڑی کس نے تحفے میں دی، البتہ اس کی نایابی، قیمت اور محدود ایڈیشن ہونے کی وجہ سے یہ موضوع بدستور خبروں اور سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جاوید میانداد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل جاوید میانداد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
Next Article بلوچستان میں قدرتی طور پر رپورٹ ہیپاٹائٹس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے پر شان مسعود کا سرفراز احمد کو خراجِ تحسین
کھیل

انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے پر شان مسعود کا سرفراز احمد کو خراجِ تحسین

By Niaz Ali
آسٹریلوی کرکٹرز کی آئی پی ایل میں واپسی کا فیصلہ انفرادی ہوگا، کرکٹ آسٹریلیا کا مؤقف
کھیل

آسٹریلوی کرکٹرز کی آئی پی ایل میں واپسی کا فیصلہ انفرادی ہوگا، کرکٹ آسٹریلیا کا مؤقف

By Niaz Ali
ورلڈ کپ کے دوران ارلنگ ہالینڈ کا یوٹیوب شو میں ہالی ووڈ اداکارہ سڈنی سوینی کا تذکرہ؛ مارلن مونرو کے ہمشکل کو سوینی سمجھ بیٹھے
کھیل

ورلڈ کپ کے دوران ارلنگ ہالینڈ کا یوٹیوب شو میں ہالی ووڈ اداکارہ سڈنی سوینی کا تذکرہ؛ مارلن مونرو کے ہمشکل کو سوینی سمجھ بیٹھے

By Yamna Shahid
تازہ ترینکھیل

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں شاندار اختتام کیا

By Salman Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?