MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے قومی بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی کے نفاذ کا تاریخی اقدام

Last updated: دسمبر 19, 2025 8:57 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایس آئی ایف سی کی انتھک کاوشوں سے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار  قومی بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی کو وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد نافذ العمل کر دیا گیا۔

‎قومی بلڈ ٹرانسفیوژن  پالیسی کو ایس آئی ایف سی  نے بین الوزارتی اور بین الصوبائی تعاون کے ساتھ بھرپور سہولت فراہم کی۔ صحت اور بائیوٹیک کے شعبہ میں انقلابی اقدام کے ذریعے ’’پلازما فریکشینیشن‘‘  کا طریقہ  متعارف کرایا گیا ہے جو پلازما کی تصنیع میں خود انحصاری لائے گا۔

‎یہ پالیسی پاکستان کو عالمی منڈیوں تک رسائی دینے میں مددگار ثابت ہو گی جس کے ذریعے پلازما سے ماخوذ مصنوعات کی برآمدی صلاحیت پیدا ہو گی۔

‎ڈاکٹر درناز جمال ،سیکرٹری بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی سندھ کے مطابق ایس آئی ایف سی کے تعاون سے طویل مدت سے حل طلب پالیسی نافذالعمل ہوئی۔ یہ اقدام صحت کے شعبہ کو مضبوط بنانے کیلئے حکومت کی جامع حکمت عملی اور کوششوں کا مظہر ہے۔

‎بریگیڈیئر (ر) ڈاکٹر نزہت مشاہد ماہر ہیماٹالوجسٹ کے مطابق ’’میں ایس آئی ایف سی ، تمام وزارتوں، صوبوں اور ماہرین  صحت کو مبارکباد پیش کرتی ہوں جنہوں نے اس پالیسی کو وضع کرنے میں اپنی ماہرانہ رائے فراہم کی‘‘۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جاپان کا پاکستان کو پولیو ویکسین کی خریداری کیلئے 3.5 ملین ڈالر نئی گرانٹ کا اعلان
Next Article قرآن نے 1400 سال قبل قوسِ قزح جیسے پہاڑوں کا ذکر کیا، آج چین میں مشابہ قدرتی تشکیلیں دیکھی جا سکتی ہیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

راولپنڈی میں ڈینگی بےقابو ہوگیا

By Neha Ashraf
Health

سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج مریض اور تیماردار شدید مشکلات کی زد میں

By Neha Ashraf
Health

جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت

By Neha Ashraf
Health

فضائی آلودگی شریانوں کو بلاک کرسکتی ہے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?