MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

انگلینڈ کے سابق کپتان جیفری بائیکاٹ کا اپنی ٹیم پر ایک بار پھر سخت تنقید

Last updated: دسمبر 21, 2025 6:00 شام
Niaz Ali
Share
انگلینڈ کے سابق کپتان جیفری بائیکاٹ کا اپنی ٹیم پر ایک بار پھر سخت تنقید
SHARE

ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان جیفری بائیکاٹ نے ایک بار پھر اپنی ٹیم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

جیفری بائیکاٹ نے کہا کہ تکبر اور حد سے زیادہ خود اعتمادی نے کامن سینس کی جگہ لے لی ہے، اور اگر ٹیم میں بروقت تبدیلیاں نہ کی گئیں تو ناکامیاں اسی طرح جاری رہیں گی۔

انہوں نے کہا کہ بین اسٹوکس اور برینڈن میکلم نے انگلینڈ کرکٹ کے ساتھ جو کچھ کیا ہے، اس کی ذمہ داری بھی انہی پر عائد ہوتی ہے، اور ان کے مطابق ہیڈ کوچ برینڈن میکلم کو اب عہدہ چھوڑ دینا چاہیے۔

کھلاڑیوں پر تنقید کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ اگر موجودہ حکمتِ عملی کارآمد ثابت نہیں ہو رہی تو مزید غلطیوں پر اصرار کرنے کے بجائے راستہ بدلنا ہوگا، کیونکہ آگے بڑھنے کے لیے تبدیلی ناگزیر ہے۔

جیفری بائیکاٹ کا کہنا تھا کہ بین اسٹوکس ایک ورلڈ کلاس آل راؤنڈر ہیں جنہیں کوئی بھی کھونا نہیں چاہتا، تاہم اگر وہ اپنا رویہ اور اپروچ درست نہیں کرتے تو نئے کپتان کی تلاش ضروری ہو جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ ہیری بروک کو ٹیم کا کپتان بنتے نہیں دیکھنا چاہتے، کیونکہ جو خود غیر ذمہ دارانہ شاٹس کھیلتا ہو وہ دوسرے بیٹرز کو ذمہ داری کا درس نہیں دے سکتا۔

سابق کپتان کے مطابق اگر ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کی گئی تو انگلینڈ کرکٹ اسی ڈگر پر چلتی رہے گی، کھلاڑی سہل پسندی کا شکار ہو چکے ہیں اور بار بار ایک ہی غلطیاں دہرا رہے ہیں۔

آخر میں جیفری بائیکاٹ نے کہا کہ زیادہ تر کھلاڑیوں کو کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے بھیجا جانا چاہیے اور کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس پر بھی نظرِ ثانی ہونی چاہیے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article منہاس اور رضا کی شاندار کارکردگی، پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا منہاس اور رضا کی شاندار کارکردگی، پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا
Next Article میسی کے بھارت دورے کا معاوضہ سامنے آ گیا میسی کے بھارت دورے کا معاوضہ سامنے آ گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

کھیل

لیونل میسی کا سابقہ کلب پی ایس جی سے ٹکراؤ، انٹر میامی کلب ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

By Hannan Khani
کھیل

لیتھم کے زخمی ہونے کے بعد کیلی کی قیادت میں نیوزی لینڈ، بنگلہ دیش نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

By Muzammil Nabi Khan
کھیل

سلمان علی آغا نے تاریخ رقم کر دی — ایک سال میں سب سے زیادہ میچز کا نیا ریکار

By Salman Khan
کھیل

اوساسونا کے ہاتھوں شکست کے بعد سیویلا تنزلی کے مزید قریب، ایلچے نے اوویئیڈو میں اہم فتح سمیٹ لی

By Muzammil Nabi Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?