MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سال 2025 کی آخری قومی انسداد پولیو مہم کامیابی کے ساتھ ختم

Last updated: دسمبر 22, 2025 2:25 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

سال 2025 کی آخری قومی انسدادِ پولیو مہم کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ مہم کے دوران 4 کروڑ 46 لاکھ بچوں کی ویکسینیشن کی گئی۔

‎نیشنل ای او سی کے مطابق سال 2025 کی آخری قومی انسدادِ پولیو مہم کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ ملک بھر میں 15 سے 21 دسمبر تک جاری رہنے والی اس مہم کے دوران 4 کروڑ 46 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل کی گئی۔

‎نیشنل ای او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں تقریباً 2 کروڑ 29 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔ سندھ میں تقریباً ایک کروڑ 6 لاکھ بچوں، کے پی میں 71 لاکھ 57 ہزار سے زائد جب کہ بلوچستان میں 25 لاکھ 83 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔

‎وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 4 لاکھ 50 ہزار سے زائد بچوں، گلگت بلتستان میں تقریباً 2 لاکھ 74 ہزار، آزاد جموں و کشمیر میں 7 لاکھ 14 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔

‎نیشنل ای او سی کا کہنا ہے کہ پولیو مہم کی کامیابی پر والدین، سول انتظامیہ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیو ورکرز کے شکر گزار ہیں۔ مہم میں خدمات انجام دینے والے پولیو ورکرز اور سیکیورٹی اہلکار ہی قوم کے حقیقی ہیروز ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسموگ صرف پھیپھڑوں کو ہی نہیں، جوڑوں کو بھی نقصان پہنچا رہی ہے: ماہرین
Next Article ‎لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ، سپر فلو اور وائرل انفیکشنز میں تشویشناک اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

اومیڈ ڈائٹ: دن میں صرف ایک کھانا، کیا واقعی فائدہ مند ہے یا خطرناک؟

By Neha Ashraf
پاکستان میں تمباکو نوشی سالانہ ایک لاکھ 64 ہزار جانیں نگلنے لگی؛ ہلاکتیں ٹی بی، ایڈز اور حادثات سے بھی بڑھ گئیں
Health

پاکستان میں تمباکو نوشی سالانہ ایک لاکھ 64 ہزار جانیں نگلنے لگی؛ ہلاکتیں ٹی بی، ایڈز اور حادثات سے بھی بڑھ گئیں

By Misbah Jogyat
Health

کشمور میں نامعلوم بیماری نے چار معصوم جانیں نگل لیں

By Neha Ashraf
Health

سندھ بھر میں ڈینگی کی وبا شدت اختیار کرگئی، حیدر آباد سرفہرست

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?