MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سعودی عرب نے کینسر کی مریض فلسطینی لڑکی کے علاج کا بیڑا اٹھا لیا!

Last updated: دسمبر 25, 2025 10:53 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تباہ حال فلسطین کی 16 سالہ لڑکی کے علاج کا بیڑا سعودی عرب نے اٹھا لیا۔

‎عرب میڈیا کے مطابق سعودی امدادی ایجنسی شاہ سلمان مرکز نے کینسر کے مرض میں مبتلا 16 سالہ فلسطینی بچی حبیبہ یعقوب علی کو علاج کے لیے عمان کے کنگ حسین کینسر سینٹر منتقل کر دیا ہے۔

‎حبیبہ یعقوب علی جو لمفوسیٹک لیو کیمیا میں مبتلا ہے نے کہا کہ’ شاہ سلمان مرکز غزہ میں شدید طبی مشکلات سے دوچار افراد کے لیے لائف لائن بن گیا ہے۔

‎غزہ میں اکتوبر 2023 سے اسرائیل کی مبینہ نسل کشی نے طبی سہولتوں کو شدید نقصان پہنچایا۔ ہیلتھ ورکرز کی ہلاکتیں ہوئیں، جبکہ تل ابیب کی جانب سے تقریباً 2 ملین فلسطینیوں تک خوراک اور ضروری امداد کی فراہمی پر پابندیاں عائد رہیں۔

‎مارچ میں اسرائیلی فورسز نے ترک، فلسطینی دوستی اسپتال تباہ کردیا جو غزہ میں واحد کینسر اسپیشلسٹ ادارہ تھا۔

‎واضح رہے کہ شاہ سلمان مرکز نے جولائی 2024 میں کنگ حسین فاونڈیش اینڈ سینٹر کے ساتھ غزہ میں کینسر کے مریضوں کو اردن میں علاج کی فراہمی کے لیے ایک معاہدہ کیا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل کی دو نئی فرنچائزز کے لیے 12 امیدوار کمپنیوں کی بولی پی ایس ایل کی دو نئی فرنچائزز کے لیے 12 امیدوار کمپنیوں کی بولی
Next Article لاہور: منکی پاکس کا خطرہ سنگین، 2 نئے مریضوں کی تصدیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

کانگو میں ایبولا کیسز بڑھ کر 452 ہو گئے، 82 افراد جاں بحق
Health

کانگو میں ایبولا کیسز بڑھ کر 452 ہو گئے، 82 افراد جاں بحق

By Misbah Jogyat
Health

‎وزیراعظم کا دیامر میں حالیہ رپورٹ ہونیوالے پولیو کیس پر تشویش کا اظہار

By Neha Ashraf
Health

چین میں چکن گونیا کی وبا، چند ہفتوں میں 7 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

By Fatima Nadeem
Health

ایس آئی یو ٹی شاہراہ فیصل کی نئی عمارت میں ڈائیلائسس سینٹر کا آغاز کرے گا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?