MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: لیاقت آباد میں نقب زنی، لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

Last updated: دسمبر 27, 2025 4:27 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 3 میں نقب زنی کی واردات میں نامعلوم ملزمان ایک گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہو گئے۔

متاثرہ شہری کے مطابق اہل خانہ شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے گھر سے باہر گئے ہوئے تھے، اسی دوران ملزمان نے تالے توڑ کر گھر میں داخل ہو کر واردات کی۔

چور سونے کے زیورات کے ساتھ گھر میں موجود لاکھوں روپے نقدی اور 2 ہزار 500 ریال بھی لے گئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی، شواہد اکٹھے کیے اور نقب زنی کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: طالب علم کا پولیس پر قلیل مدت اغوا اور بھتہ خوری کا الزام
Next Article اسلام آباد: سوشل میڈیا ڈیٹا چوری اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

لاہور میں ایف آئی اے کی کارروائی، لیسکو اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اے این ایف کی پشاور میں کارروائی، 9.6 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں دو بہنوں سے زیادتی کے مقدمے میں چار ملزمان گرفتار، ایک کی تلاش جاری۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں حسن زاہد کے خلاف ایک اور ہراسانی کا مقدمہ درج

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?