MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور میں دو بہنوں سے زیادتی کے مقدمے میں چار ملزمان گرفتار، ایک کی تلاش جاری۔

Last updated: دسمبر 14, 2025 1:05 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے میں سندر کے علاقے میں دو سگی بہنوں کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکیوں کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس میں پانچ افراد قاسم، عمیر جٹ، علی اکبر وٹو، ضیاء الرحمن اور احمد رضا کو نامزد کیا گیا ہے۔

مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ایک ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زیرِ حراست افراد سے تفتیش جاری ہے تاکہ واقعے کی مکمل تفصیلات سامنے لائی جا سکیں۔

متاثرہ لڑکیوں کو طبی معائنے کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ موصول ہونے کے بعد مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

پولیس حکام نے یقین دہانی کرائی ہے کہ خواتین کے خلاف جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف سخت اور بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں قادری ہاؤس پر پولیس کا چھاپہ، متعدد مشتبہ افراد گرفتار، جدید اسلحہ برآمد۔
Next Article اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، بھائی کے پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والا مسافر آف لوڈ۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سوات موٹروے پر بس اور ڈمپر میں تصادم: 4 افراد ہلاک، 5 زخمی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

سوات موٹروے پر بس اور ڈمپر میں تصادم: 4 افراد ہلاک، 5 زخمی

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

ایس ایچ او گلبرگ کی کارروائی: منشیات فروش، اسٹریٹ کرمنل اور گٹکا ماوا فروش گرفتا

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

سانحہ گل پلازہ؛ جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی

By Neha Ashraf
سیکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بڑا کریک ڈاؤن؛ 32 دہشت گرد ہلاک
عدالت اور جرائم

سیکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بڑا کریک ڈاؤن؛ 32 دہشت گرد ہلاک

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?