MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

سیکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بڑا کریک ڈاؤن؛ 32 دہشت گرد ہلاک

Last updated: جولائی 29, 2026 7:52 شام
Yamna Shahid
Share
سیکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بڑا کریک ڈاؤن؛ 32 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بڑا کریک ڈاؤن؛ 32 دہشت گرد ہلاک
SHARE

راولپنڈی — پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں کرتے ہوئے 32 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس بیسڈ اور جامع مشترکہ آپریشنز بھارتی سرپرستی میں چلنے والے دہشت گرد گروہوں ‘فتنہ الخوارج’ اور ‘فتنہ الہندوستان’ کے خلاف جاری قومی مہم کا حصہ ہیں۔ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں کیے گئے آپریشنز کے دوران فتنہ الخوارج کے 24 دہشت گرد مارے گئے، جبکہ بلوچستان کے علاقے نوشکی میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔ کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کے زیرِ استعمال بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی سرنگیں بھی برآمد کر کے تباہ کر دی گئیں۔

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بہادری کو سراہتے ہوئے کہا کہ فورسز نے فیصلہ کن کارروائی کر کے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے ہیں اور پوری قوم ملک سے دہشت گردی کے اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے سیکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ یہ کامیابیاں ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب دونوں صوبوں میں سیکیورٹی خدات کے پیشِ نظر عزمِ استحکام کے وژن کے تحت آپریشنز کی رفتار تیز کر دی گئی ہے، اور عزم ظاہر کیا گیا ہے کہ ملک سے بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے دو روز قبل اغوا ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد، قاتلوں نے شناخت مٹانے کے لیے تیزاب کا استعمال کیا کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے دو روز قبل اغوا ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد، قاتلوں نے شناخت مٹانے کے لیے تیزاب کا استعمال کیا
Next Article مون سون کی تباہ کاریوں کے پیش نظر پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم ستمبر تک بڑھانے کی تجویز مون سون کی تباہ کاریوں کے پیش نظر پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم ستمبر تک بڑھانے کی تجویز
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

اداکارہ عائشہ خان اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں

By Hamza Baig
فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

لاہور میں جعلی بریگیڈیئر گرفتار، ریلویز پولیس کی بڑی کارروائی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

دیر لوئر میں نو سالہ بچے کو اغوا کے بعد پتھر مار کر قتل کردیا گیا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?